Damadam.pk
Uswa_rajpoot's posts | Damadam

Uswa_rajpoot's posts:

Good evening
U  : Good evening ..👸 - 
اب تسلی ہوئی۔؟؟؟
U  : اب تسلی ہوئی۔؟؟؟ - 
Uswa_rajpoot
 

وہی اپنی طرز وفا رہی وہی ان کی مشق جفا رہی
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح جیسے میرا کوئی خدا نہیں
اسوہ راجپوت

Good morning
U  : Good morning .☕☕☕☕☕☕ - 
جسم اس کا بھی مٹی کا ہے
U  : جسم اس کا بھی مٹی کا ہے - 
اللّٰہ ہم سب کے والدین کو صحت والی لمبی عمر عطا کرے اور ہمیں والدین کا فرمابردار بنے کی توفیق دے۔۔۔آمین
U  : اللّٰہ ہم سب کے والدین کو صحت والی لمبی عمر عطا کرے اور ہمیں والدین کا - 
Uswa_rajpoot
 

میں بارش کا موسم ہوں میرا اعتبار نہ کرنا
کچھ بھی ہو جائے یارا تو مجھے پیار نہ کرنا
ہو اکھیاں تیری ہوں گی فر پانی کا جھرنا
کچھ بھی ہو جاے یارا تو مجھے پیار نہ
کرنا
اسوہ راجپوت

Uswa_rajpoot
 

!!!!!!وہ ایک پل کو دیکھائی تو دے
میں جان گنوا کے بھی اس پل کو مختصر نہ کروں
اسوہ راجپوت

غصہ اتنا کہ ان سے بات ہی نہیں کرنی
U  : غصہ اتنا کہ ان سے بات ہی نہیں کرنی - 
کیا قصور تھا ہمارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا وفا راس نہیں آئی یہ ہماری غریبی اچھی نہیں لگی
U  : کیا قصور تھا ہمارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا وفا راس نہیں آئی یہ ہماری - 
معاف بار بار کرو👸
U  : معاف بار بار کرو👸 - 
Uswa_rajpoot
 

اس نے مجھے یوں چھوڑ دیا
جیسے راستہ کوئی گناہ کا ہو
اسوہ راجپوت

Good morning
U  : Good morning - 
Uswa_rajpoot
 

دل بھر گیا ہے ان کا شاید ہم سے
ان کی بے رخی کا یہ انداز پہلے کبھی نہ تھا
اسوہ راجپوت

Uswa_rajpoot
 

یہ بھی اچھا ہے کہ صرف سنتا ہے دل اگر
بولتا ہوتا تو قیامت ہوتی
اسوہ راجپوت

وہ اپنے رب کی کعن کون سی نعمت کو جھٹلاے گا
U  : وہ اپنے رب کی کعن کون سی نعمت کو جھٹلاے گا - 
خوش رہوں ہر حال میں
U  : خوش رہوں ہر حال میں - 
Funny joke
U  : 😂😂☺☺😁😁😇😇👸 - 
Uswa_rajpoot
 

میری روح کی آواز ہو تم
خاص نہیں بہت خاص ہو تم
اسوہ راجپوت

Uswa_rajpoot
 

کس کی تلوار پر سر رکھوں یہ بتا دو مجھے
عشق کرنا اگر خطا ہے تو سزا دو مجھے
اے محبت کے اتہاز لکھنے والو میں اگر حرف ہی غلط ہوں تو مٹا دو مجھے
اسوہ راجپوت