ہمارے لفظوں کو تھوڑا دھیان سے پڑھا کرو
دوست
ہم نے سچ میں اپنی ذندگی برباد کی ہے
Uswa rajpoot
رشتہ بچانے کے لیے میں اکثر جھکتی رہی
بیوقوف لوگ اسے میری اوقات سمجھنے لگے
Uswa rajpoot
یقین اس کو نہیں آتا وضاحت میں نہیں کرتی
گزر جائے گی ساری عمر شاید امتحانوں میں
uswa rajpoot
کہے گا وہ جھوٹ ہم سے کہ تمہاری یاد آتی ہے
کوئی ہےمنتظر کتنا یہ لہجے بول دیتے ہیں
Uswa rajpoot
ہمیں دریافت کرنے ہمیں تسخیر کرنے تک
بہت ہیں مرحلے باقی ہمیں زنجیر کرنے تک
Uswa rajpoot
ترس آتا ہے مجھے اپنی معصوم سی پلکوں پر
جب بھیگ کر کہتی ہیں اب رویا نہیں جاتا
Uswa rajpoot
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain