Damadam.pk
Uziipuzii's posts | Damadam

Uziipuzii's posts:

Uziipuzii
 

میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا
کہ دل کا زہرمری چشم ترسے نکلاتھا۔

Uziipuzii
 

💕💕 لگا کر گلے وہ ہم سے پوچھتے ہیں
💕💕 اتنا دل تیز دھڑکنے کی آخر وجہ کیا ہے

Uziipuzii
 

#محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی $#
♠ کسی کو کھونا پڑتا ہے اور کسی کا ہونا پڑتا ہے .:

Jumma mubarak
U  : Hmm and jumma be mubarak ap sb ko duao me yad rakhna sb😍😘 - 
Uziipuzii
 

کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____....

Uziipuzii
 

کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....💕
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!

Uziipuzii
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻miss you (A)

HaPpY IndePendnce day😍 i love pakistan❤
U  : HaPpY IndePendnce day😍 i love pakistan❤ - 
Uziipuzii
 

کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____....(A)

Uziipuzii
 

: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔

Uziipuzii
 

کوئ نہ تھا دل میں اس کے سوا!
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے💔💔

Uziipuzii
 

🖤منزل ملے نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے❤
🖤ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے❤
👆🏻👆🏻

Im back frnds koi wlkm kry ga
U  : Im back frnds koi wlkm kry ga - 
Uziipuzii
 

❣️جو درد ہم سہتے ہیں وہ لکھتے نہیں,
❣️ورنہ کاغذوں پے لفظوں کے جنازے اٹھتے__❤️
I miss you Frnds😣😞

😍😍Hmm;😋😋
U  : 😍😍Hmm;😋😋 - 
Uziipuzii
 

نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی .
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا .

یاللہ اگر مجھے سنگل ہی رکھنا تھا تو 😏😏😏

مجھے اتنا خوبصورت کیوں بنایا 🙆😛😎😍😍
Uzii🐥🙈
U  : یاللہ اگر مجھے سنگل ہی رکھنا تھا تو 😏😏😏 مجھے اتنا خوبصورت کیوں بنایا - 
Uziipuzii
 

سنو..!!
چاۓ اچھی بنا لیتی ہو😋
یا سیلفی🙈
🌹🥀

Uziipuzii
 

Koi Tumhe muj jesa piyar kry na😞
To mujhe bhool ke dekhna be nai😣
Balke yad be nahi krna mujhe😭😭😭

Uziipuzii
 

آج ملک بھر میں
یوم سسرال
انتہائی عقیدت واحترم سے منایا جائے گا.😂😂