*ایک وقت ایسا بھی آئے گا ... کہ تمھیں دل کی خوشی ... صرف لوگوں سے کنارہ کش رہنے ہی میــــــــں ملے گی ........!!!*
زندگی میں آدھا دکھ غلط لوگوں سے امید رکھنے سے آتا ہے اور باقی کا آدھا دکھ سچّے لوگوں پر شک کرنے سے آتا ہے🖤🥀
سلام تجھ کو مری راہ روکنے والے
کہاں کہاں سے تو کانٹے اٹھا کے لاتا ہے