Damadam.pk
VeeR_44's posts | Damadam

VeeR_44's posts:

VeeR_44
 

k0Y paThan hai jo pAsHto SeKha saKy .

BY ApNa VeeR.
V  : BY ApNa VeeR. - 
VeeR_44
 

جناب !! ووٹ دو گے
عشق کے خلاف کھڑا ہوں.💔
By VeeR...

VeeR_44
 

*" زندگی میں مشکلات "*
️لوگ کہتے ہیں زندگی بہت مشکل ہیں لیکن زندگی بہت اسان ہے اسکا کنسیپٹ بہت ایزی ہے بس ہم خود اسے مشکل بناتے ہیں ہر چیز کا ایک نیچرل فینومینا ہوتا ہے یاد رکھیں جب بھی کوئی جاندار چیز اپنے نیچرل فینومینا جسے اردو میں قدرتی مظہر کہتے ہیں سے ہٹ جائے گی تو اس کے لئے پرابلمز پیدا ہونا سٹارٹ ہوجائےگی جسےاپ روک نہیں سکتےشیر گھاس نہیں کھاتاہاتھی درخت پر نہیں چڑھ سکتا کچھوا تیز نہیں بھاگ سکتا کیونکہ یہ انکےفینومینا میں شامل نہیں ہیں اسی طرح انسان بھی ہر کام نہیں کر سکتا لیکن بہت سے کام کر سکتا ہے ہر انسان کی خصوصیات نفسیات اورصلاحیتیں دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں ہم نہ خوش تب ہوتے ہیں جب ہم کسی کو خود پر فوقیت دیتے ہیں اور ہماری زندگی میں مشکلات بھی تب اتی ہی جب ہم وہ کرنےکی کوشش کرے جو ہمارے لئے نہ ممکن ہو۔

،!!!محبت رب کی دین ہے 
جو انمول دلوں میں پائ جاتی ہے
V  : ،!!!محبت رب کی دین ہے جو انمول دلوں میں پائ جاتی ہے - 
VeeR_44
 

- میں کسی کام کا ہی نہیں ورنہ🔥
وہ کسی کام سے ہی آجاتا
VeeeR

VeeR_44
 

تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں۔۔!
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے۔!؟؟🤐
VeeR

V  : لو جی کورونا کی وجہ سے مردوں کے 😝😂😂😂گھریلو مصروفیات - 
V  : Ye jo pathr bna gya gya. - 
VeeR_44
 

💫
✍🏻 *حکمت سحر خیزی میں ہے لوگ اسے کتابوں میں ڈھونڈتے ہیں۔*

VeeR_44
 

*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
*📍🥀بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ھے کہ انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوں کو تسلیم کر لے💯*

VeeR_44
 

*_✍✒_خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو زلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں*

V  : Ja Tujhe maaaF kiYa. - 
VeeR_44
 

لاکھ چاہوں بھی تو تجدید نہیں ہو سکتی
مجھکو اک شخص نے پھینکا ہے پرانا کر کے

VeeR_44
 

ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﮎ ﮔﮩﺮﺍ ﺭﺍﺯ ﮨﻮﮞ . . .
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ

VeeR_44
 

ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺩﯾﮟ ﺟﺘﻨﯽ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﻭﺭﻧﮧ ﯾﺎ ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﯾﺎ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺭﻻﺋﮯ ﮔﺎ

VeeR_44
 

ﺑﮭﺮﻡ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺗﮭﺎ ، ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﻟﮕﮯ
ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻨﺎ

VeeR_44
 

ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﮎ ﮔﮩﺮﺍ ﺭﺍﺯ ﮨﻮﮞ . . .
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ

VeeR_44
 

Good evening alll Dears .