Damadam.pk
Vehla@Munda's posts | Damadam

Vehla@Munda's posts:

Vehla@Munda
 

عجیب سی اداسیوں کا موسم ھے ....
ہنسنے کا دل اور نہ بولنے کا من ھے....
باہر جاری ھے موسم کی بارش شاید....
ہمارے اندر تو آوارگی کا موسم ھے۔۔۔

Vehla@Munda
 

تم میرے لیے کوی الزام نہ ڈھونڈو اب
چاہا تھا تمکو ____ یہی الزام کافی ہے😊😊