بھول کیا ھوٸی
کیا ھوٸی خطا
ھم کو جانِ من
اتنا تو بتا
بیتے ھوٸے وہ دن ھم بھول نہ پاٸیں
بے چینیاں اپنی ھم کس کو بتاٸیں
تیرے بغیر کیسے زندہ رھیں گے
🤐🤐💔🤐🤐
جان تم پر نثار کرتا ھوں
میں نہیں جانتا دعا کیا ھے
تو کیا ھوتا ؟ اگر وہ میرے بتاٸے ھوٸے
رستے پر ھی چلتا رھتا ؟
مجھ سے بدتمیزی نہ کرتا ؟
میرے منع کرنے کے بعد کبھی کسی غیر
سے بات چیت نہ کرتا ؟
مجھے اندھیرے میں رکھ کر
دوسری آٸی ڈی نہ بناتا
اور اگر بنا لی تھی تو مجھے بتانے میں
آٹھ مہینے نہ لگاتا ؟
تو کیا ھوتا ؟ اگر میرے ساتھ مخلص رھتا
میں اگر دھوکا دیتا بیوفاٸی کرتا
اُسے اپنا نہ بناتا وعدہ خلافی کرتا
جہنم میں وہ نہیں میں جاتا
تو کیا ھوتا ؟ اگر وہ میرے بتاٸے ھوٸے
رستے پر ھی چلتا رھتا
🍁🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain