night....
morning.....
vibing with someone who got the same goofy energy like you is so therapeutic.
اچھے برینڈ کا سگریٹ پیئیں
کم لوگوں سے تعلق رکھیں
تیز رفتار سواری میں میوزک سنیں
بے وقت سوئیں اور بے وقت اٹھیں
جیب میں پیسے بغیر گنے رکھیں
نصیحت ایک کان سے سنیں اور دوسرے سے نکالیں
اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں
مگر۔۔۔۔
ایک بندے/ بندی سے محبت کریں
اور محبت میں بے شرمی کی حد تک اسے پیار کریں
اس کے خیالوں میں کھوئے رہنا ہی ایک خوبصورت زندگی ہے
✌
ello filters nd gentlemen
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain