Ek Aur Saal Beet Gaya Us K Baghair....(H)
Jis K Hotay Huay Hotay Thay Zamanay Meray.....!!!!(25Dec)+(H)
یادیں ہمارے پسندیدہ لمحوں کی لاشیں ہوتی ہیں
مگر ہم انہیں دفناتے نہیں کیونکہ
ہمیں ان کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا۔
🥀
ڪِتنــے تَعجُبـــــ ڪِی باتــــــ ہِــے نَا
جو لوگــــــ ہمِیں دُڪـھ نہ دِینـے ڪِــے دَعوـــے ڪَـرتــے ہِیں
وہی ہمارِـــے وَجُــــود ڪـو مِٹی ڪا ڈِھیـــر بَنا دِيتــے ہِیں
کہانیوں میں لوگ صدموں سے مر جاتے ہیں.. لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا ہم درد کی انتہا تک پہنچ کر بھی زندہ رہتے ہیں۔۔🥀
...
9💔11
آپ کی نسل، ذات، پیشہ، قومیت، عقیدہ سے مجھے کوئی سروکار نہیں، آپ انسان ہیں اور آپ کا احترام مجھ پر واجب ہے.
تم سمجھتے ہو بچھڑنا آسان ہے ؟
نہیں، ہرگز نہیں !
زندگی بے رنگ ہو جاتی ہیں اور آنکھیں یعقوب
.
..
...
💔H
یہ خوفناک ہے کہ محبت کیا کر سکتی ہے 🔥
یہ ایک شخص کو تتلی دوسرے کو لاش میں بدل دیتی ہے 💔
وابستگی " ایسی " اور " اتنی" ہی رکھیں کہ
"قابل برداشت " رہ سکیں ۔۔۔
کیونکہ انسان اکتاتے بہت جلد ہیں۔۔....
.
..
...
(V💔H)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain