محسن یہ دل💚 کہ اس سے بچھڑتا نہ تھا کبھی
آج اس کو بھولنے کی جسارت بھی کر گیا💔
نفسیات کے مطابق
اگر آپ کسی انسان کو اپنے ذہن سے نہیں نکال پا رہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی اس شخص کے ذہن میں موجود ہیں۔
اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟؟
_تو جانتا ہے تجھ سے بچھڑ کر مجھے سبھی🍁
"عیدیں بھی محرم کی طرح کاٹنی پڑی یار!!🥀🖤
# ____//
ہم جس کے منتظر تھے اسی شخص کے سوا
سارے جہاں نے عید مبارک کہا ہمیں🥀
....🖤
ُاے زندگی کچھ مسکراہٹیں أدھار دے
"عید" أنے والی ہے، مجھے رسمیں نبھانی ہیں !
خود تو چلا گیا مجبوری کا بہانہ کر کے🖤
چھوڑ گیا آنکھوں میں عکس ملاقاتوں والے
مجھ کو خیال ہے کہ تو میرا خیال ہے
اے مرکزِخیال تیرا کیا خیال ہے
آتا ہے تو خیال میں کتنے خیال سے
تجھ کو میرے خیال کا کتنا خیال ہے
ویسے تو کچھ بھی راس نہیں ہے اس دنیا میں
مگر تم پاس ہوتے ہو ساری دنیا راس آ جاتی ہے
Someone special 💕
کرنا نہیں ھے پُوچھ کے بیزار اب تُمہیں
تُم سے نہیں یہ پُوچھنا تُم کیوں چلے گئے💕
💕ہم کو کُچھ اور بھی چہرے تھے مُیسر اے شخص💕
💕ہم نے جلدی میں تُجھے چاہ کے غلطی کر لی.💕
تصور کر سکتے ہو!
وہ شخص جِس سے تمہیں مُحبت ہے غائب ہو جائے اور تمہیں کبھی یہ پتا بھی نا چلے کے اُس کے ساتھ کیا ہوا 💯
یہ تمہیں پاگل کر دینے کے لیے کافی ہے۔🔥
....🖤
ایک انسان بنا آواز کب تک رو سکتا ہے🥀🌸
....🖤
دنیا کی بے شمار رونقیں مل کر بھی دل کی تنہائی دور نہیں کر سکتیں!!🌸
تیرے ہاتھ شفا سب روگوں کی میں صدیوں سے بیمار پیا
یوں ہاتھ بڑھا میں جی اٹھوں اک معجزہ ہے درکار پیا 🥀
یہ بھی ممکن ھے کہ فراز !! میری خاموشی
تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے
غلط نکلےسب اندازے ہمارے
کہ دن آئے نہیں اچھے ہمارے
ت
پُکارتی ہیں فُرصتیں کہاں گئیں وہ صُحبتیں
زمیں نِگل گئی اُنہیں کہ آسمان کھا گیا ۔.!!!!=}
ڈھونڈ لیجے نہ ذرا پھر سے خدارا ہم کو
آپ ہوتے ہیں تو ___ ہوتا ہے سہارا ہم کو
یَار ۔۔۔۔۔ آ جا کہ تیرے پَہلُو میں
چَین، رَاحت، قَرَار، سَب کُچھ ہے.. ♥️♥️
اس بار تَیرے پَاؤں تک آگیا ہوں مَیں،
کوئی اور سِتم کر مَگر چُھوڑ کے نَہ جا..........
#💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain