GoOd Morning
&
Happy rainy day m5
سجنا سنورنا جچتا ہے مجھ پہ❤
تیری محبت اوڑھ لی جب سے
MB
انسان ہونا ہمارے اختیار میں نہیں
قدرت کی عطا ہے
'' لیکن "
اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے!
AhammM
تنا مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا 💕
AhammM
وہ تو پہلے ہی حور لگتی تھی
ہاۓ آج جُھمکا بھی پہن رکھا ہے ♥️
Aarzoo jaNi
بہت ملے گے ہمارے بعد " 😊👉
" تمہیں چاہنے والے " 💟👉
" مگر اس پاگل کی ، پاگل سی ،محبت " ❤👉
" تمہیں پاگل کر دے گی "💘👉
#
اور من چاہا شخص مل جانا بھی بڑی قسمت کی بات ہوتی ہے
خدا کرے جسے جو چاہتا ہو وہ اسے مل جائے
Ameen
میری کبھی میرے شوہر سے لڑائی نہیں ہوئی😍🙈
کیونکہ میری ابھی شادی نہیں ہوئی😂😝😜
ابھی فری بیٹھی تھی سوچا آپ کو بتا دوں
Hahaha
آج کی اچھی بات
خود ہی کہیں سے ڈھونڈ کر پڑھ لینا 😌😍
میں مصروف ہوں "😁😂
شکریہ
کسی گلاب میں اتنی خوشبو نہیں
جتنا مجھ میں تم مہکتے ہو
Kasy hooo saBbb jinnnn orr churails
Sector dream hamisha gaib
jin
دوست میری زندگی میں ایسا ہے 🙈
پھولوں میں ایک گلاب جیسا ہے 😍
میری دوستی کی حد اس پر ختم ہے 💖😍
زمین پر رہتا ہے مگر چاند جیسا ہے 😍😘
Jiggggg
نصیحت کیجئے،مگر شرمندہ کرنے کے لیے نہ ہو!
مقصد دستک دینا ہو،دروازہ توڑنا نہیں!
Hmmmm
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain