Damadam.pk
Viraan_galyaan's posts | Damadam

Viraan_galyaan's posts:

Viraan_galyaan
 

عشق میں اس لیےدھوکہ کھانےلگےہیں لوگ
روح کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں لوگ💔😭

Viraan_galyaan
 

جس میں لاکھوں برس کی حوریں ہوں
ایسی جنت کو کیا کرے کوئی

Viraan_galyaan
 

ممکن ہے بہت برا ہوں۔۔۔۔۔😊
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔۔۔💯

Viraan_galyaan
 

سنو دل دوگی یہ ❤🙊😋
ترس کھا کہ نمبر 😂😂🙈

Viraan_galyaan
 

آدم تھا نہ آدم کا کوئی نام تھا
کہ الفاظ تھے نہ کوئی کلام تھا
کلیسا مندر تھا نہ مسجد تھی
کوئی پنڈت پادری تھا نہ امام تھا
میخوار تھا کوئی نہ ساقی کوئی
میخانہ تھا شراب تھی نہ جام تھا
نہ جنت جہنم کا کوئی تصور تھا
نہ کسی پر کچھ کھانے کا الزام تھا
نہ نیکی بدی کا کوئی حساب تھا
نہ جزا اور سزا کا کوئی نظام تھا
بندہ تھا نہ بندگی تھی کسی کی
نہ کوئی آقا کسی کا نہ غلام تھا
نہ گُرو بھگوان کوئی رام تھا
نہ توحید کا کوئی اہتمام تھا
نہ کوئی انجمن عشق کی تھی
نہ کوئی محبت ادب احترام تھا
کچھ تھا تو بس محمد ﷺ کا نام تھا
اللہ تھا فرشتے تھے درود و سلام تھا
سائیں بادشاہ چشتی صابری

Viraan_galyaan
 

چھوڑ وفاؤں کے اسے یہ بات پرانی ہے
میں خد نہیں ہارا بس کسی کی بات مانی ہے

Viraan_galyaan
 

جب گرانے والے اپنے ہوں تو..!!💓
. سنبہلنے میں تہوڑا وقت تو لگتا ہی ہے..!!

Viraan_galyaan
 

❤️ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ۔💔۔۔
ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ، ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔🔥❤️

Viraan_galyaan
 

خُوبصُـورَت اِنسَان نَہیِـں💞
اُس کا اخلَاق ہُوتَا ہَے⁦🙏⁦⁦❤️⁩
Good ev9g

Viraan_galyaan
 

میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ
کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ
جون ایلیاء ❤

Viraan_galyaan
 

ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے کھبی مگر شاید
جون ایلیا✨

Viraan_galyaan
 

گزر جائیے صاحب
ہم نے تو یوں ہی مڑ کے دیکھا ہے

Viraan_galyaan
 

.q2 Good m9g fallowers

Viraan_galyaan
 

نصیب کی بات مت کرو
صاحب
دعا تقدیر بدل دیتی ہے

Viraan_galyaan
 

پیار تم کو بہی ہے پیار ہم کو بہی ہے تو فر کیا یہ سلسلے ہو گئے
بیوفا ہم نہیں بیوفا تم نہیں تو پہر کیا ہے گلے ہو گئے

Viraan_galyaan
 

😌وہ لڑکیاں 👩 اور تھی جو 7 سمندر پار آجاتی تھیں 😢
اب والی تو انباکس تک بھی نہیں آسکتی😞😕
😂😂👈لنگڑیاں____😕😒

Viraan_galyaan
 

❣️اپنے اخلاق پر ———-اتنا تو یقین ہے😳
کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے بُھلا نہیں سکتا 😢

Viraan_galyaan
 

میرا بڑا دل کر رہا ہے تم سے بات کرنے کا 😍🙈
لیکن پہلے
Hii
تم سینڈ کرو 🙈😛
Sachi🤣🤣🤣🤣

Viraan_galyaan
 

اللہ کیا دیا ہوئا سب کچھ ہے
بس میکو جانو دی کمی اے 😂😂😂

Viraan_galyaan
 

میں کیوں کروں تمہیں میسج😳
کیا تم کو نظر نہیں آتا کے میں آن لائن ہو😢