انتظار محبت میں تھک مت جانا🙏🌹
ہم مانگتیں رہیں گے تمہیں دعائیں🤲 قبول ہونے تک،،❤️😍
جو چاہوں وہ ہر بار مل جائے تو،،
😟🙃
زندگی اور خواب میں کیا فرق رہ جائے گا،،🤞
میں نے کب کہا محبت کیجئے ❤️
قابلِ نفرت ہوں,تو
آپ بھی کیجئے 🥀
تم سمجھتی ہو فضول مجھے،،
😟
تو کر ہمت 🙏 اور بھول مجھے،،🖤🔥
ناراض میں تم سے نہیں اپنے دل سے ہوں🖤،،
اوقات دیکھی نہیں اپنی،،😔
اور تمہیں اپنا سمجھ بیٹھے،،💔🔥
*موسم کی مثال دوں یا تمھاری*
*لوگ پوچھ بیٹھےہیں بدلنا کس کو کہتے.💔
کچھ نگاہیں منتظر ہیں،
اور کسی کو فرصت ہی نہیں...💔
رشتے موتیوں جیسے ہوتے ہیں ۔۔
اگر گر بھی جائیں،،،تو ذرا سا جھک کر اٹھا لینے چاہئیں💯
کاش تیرے عشق میں ___نیلام ہو جاٶں۔۔😊
آخری بولی تم لگاٶ___ تیرے نام ہو جاٶں۔۔🙈

جو چھوڑ گۓ وہ بوجھ ہی تھے۔۔🤮
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں۔۔💯😘
میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو،،،😕💔
میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو،،🙏❤️

محبت مجبور کرتی ہے ورنہ،،،،،⚡
تجھے یاد کرنے سے ثواب تھوڑی ملتا ہے،،🤷🤔❤️
تجھے روز دیکھوں قریب سے،
میرے شوق کتنے عجیب سے🥀
ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻏﻢ ﺍﭨﮭﺎﺅ ﮔﮯ؟
جواباً ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻝ ﺍﭨﮭﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻟﺪﺍﺭ ﺑﺴﻢ ﺍللہ
اظہارے محبت کروں🥰🌹 یا پوچھوں طبیعت اس کی🤔،،؟
🤦
اے دل❤️ کوئی تو بہانا بتا ان سے بات کرنے کا 🙈🤣

ہمیں تم سا____ نہ تمہیں ہم سا کوئی ملے گا__!!
تم انمول ٹھہرے ____ اور هم
نایاب___❤
وقت تو ہمارا بہی آئے گا صاحب
بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی ضرورت ہے
میکون اک گل سمجھ وچ نئیں آندی اتہے 300
بندے آن لائن اے تے فر میرے نال گل کوئی وی نئیں کردا
دمادم ہن تبدیلی لا دیو سانو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain