..جیسا میرے ساتھ ہوا, ویسا اسکے ساتھ نہ ہو
...مختصر یہ کہ مکافاتِ عمل بھی معاف کیا
کچھ تو حســــــــــاب کرو ھم سے
#
اتنی محبــــــــــت کون ادھار دیتا ھے💘💘💘
مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں۔۔؟
بیٹھئے میں بلا کے لاتا ہوں۔۔👌
....ہزار چہرے ، ہجومِ دنیا
...نہ جانے تیری تلاش کیوں ہے
💞
...جی جی میں وہی ہوں
...جو تمہیں زہر لگتا ہوں
#آپ کو کیا غرض دکھوں سے میرے
شاعری سنیۓ ـــ واہ واہ کیجۓ
یہ کوئی اور تعلق ہوگا مرشد
اگرتھی محبت تو مر گئ کیسے؟
💯〽
..درد ہوں اس لئے تو اُٹھتا ہوں
...زخم ہوتا تو بھر گیا ہوتا...