گرمیوں کی چھٹیاں ہوچکی ہیں۔ کسی ایک رشتہ دار کے گھر جا کر بوجھ نہ بنیں۔ بلکہ بچوں کو ان کی نانی کے گھر بھیج دیں۔ بیوی کو اس کے ابو کے گھر بھیج دیں۔ اور آپ خود اپنے سسرال چلے جائیں۔🤣
میں نے سردیوں میں 🙆 سورج کو بہت تلاش کیا 😶 بہت آوازیں دیں 😕 ڈیئر سورج کہاں ہو؟🙄 دوری زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ آوازیں 4,5 مہینے لیٹ پہنچی ہیں شاید 😒 اور اب سورج قریب ہو کہ پوچھ رہا ہے 😧 خیریت تھی کیوں آوازیں دے رہےتھے 😳