aj koi b follow ni kr raha follow good night
good morning follow me all verified and unverified follow me please
13.6.2023 10.10
ab to har kisi na privaisy Lagi hoi ha
اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا
چھوڑ کر اس کو تری بزم سے کیوں کر جاؤں ""
#
🤣 🤣 ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی
اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا
لڑکی طوطے سے : میں کسی لگ رہی ہوں ؟☺
طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو😁
لڑکی کو غصہ آیا😡
طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا😠😡
اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا😣
طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا😉
لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟😏
طوطا بولا : آپ کا شوہر😊
لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟😏
طوطا : آپ کا دیور😉
لڑکی : اگر تین ہوں تو ?😑😏
طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر 😁😁
لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟؟؟😠😡😏
طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ) : پانی لے آ استاد ، میں نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain