good night follow me all verified and unverified follow me please
Ab Ya 🌟 atna sasta Ho gya har kisi ko mil raha ha









❤
وقت آ گیا ہے "ملتان "کے دوستوں کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کا
ملتان کے آم ہی میٹھے نہی لوگ بھی بہت میٹھے ہیں۔۔🙄😂 کوٸی ھے ملتانی دوست

3 page like done
مرد کا ڈپریشن عورت کے ایک میسج سے ختم ہو جاتا ہے
بشرط یہ ہے کہ وہ عورت اس کی بیوی نہ ہو
😁😜😁
گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے گھر کے باہر ان درختوں کے نیچے بیٹھ کر چھٹیوں کا کام لکھا کرتے تھے ، یاروں کی محفل ہوتی تھی ، نئ کاپیاں پینسل وغیرہ لیتے شروع کے 2،4 دن تو بہت جوش و جزبے کے ساتھ کام لکھنے کی ابتدا کرتے پھر باقی کی چھٹیاں یہ کہتے گزر جاتی کہ ابھی بہت وقت پڑا ہے لیکن کام مکمل نہیں ہوتا تھا پھر بس موج مستی ہوتی تھی۔۔۔ بہت جلد گزر گیا وہ وقت۔۔۔۔۔




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain