WAHAB+HASHIM+KHAN : نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی... MORE▼محبت 🔥 - 43 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
WAHAB+HASHIM+KHAN : یہ ٹرک اور اسکا ڈرائیور 1957ء میں اپنے اصل راستے سے بھٹک گئےتھے جنگل میں... MORE▼کھو جانے اور برف باری میں دب جانے کی وجہ سے نہ اسکا ڈرائیور کبھی منزل پر پنہچا، نہ یہ ٹرک ، نہ اس پر لدی سواریاں بیسیوں سال گذرنے اور برف کے پگھلنے کے بعد یہ ٹرک اپنی سواریوں سمیت دریافت تو ہو گیا مگر اب بہت دیر ہو چکی تھی باقی آپ سب سمجھدار ہیں ہم بھی اگر قرآن مجید اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی سنت کا راستہ چھوڑ کر کسی اندھی راہ پر چل پڑیں گے تو ہو سکتا ہے کہ جب ہم جاگیں تو بہت دیر ہو چکی ہو جہان بھی بدل چکا ہو اور اصلاح کا وقت بھی ختم ہو چکا ہو یاد رکھنا چاہیے کہ قرآن مجید کی آیات اور نبی کریم #محمدﷺ کی سنت ہی ہدایت کا یقینی اور شفاف راستہ ہے - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
WAHAB+HASHIM+KHAN - 44 months ago ٹک ٹاک والوں نے تو آپس میں شادیاں بھی کرلی👰🤵اور Damadam والے قیامت تک یہ ہی پوچھتے رہےگےکہ قسم کھاؤ لڑکی ہو یا لڑکا FOLLOW 0REPLIES REPORT Life Advice WAHAB+HASHIM+KHAN : Good morning - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT WAHAB+HASHIM+KHAN - 44 months ago مجھے موسم سے کیا لینا نومبر ہو يا دسمبر .....!میرے سب رنگ تجھی سے ہیں بہاروں کے خزاؤں کے.....!😘 FOLLOW 0REPLIES REPORT Life Advice WAHAB+HASHIM+KHAN : I hop u all - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT WAHAB+HASHIM+KHAN : Good night pakistan - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT WAHAB+HASHIM+KHAN : # **سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر... MORE▼لیتے ہیں, کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ نہیں ملتا- بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے, زرخیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے, صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے- اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے, اب یہ ہم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے, اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے...! 💯💗 - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
WAHAB+HASHIM+KHAN - 44 months ago مجھے موسم سے کیا لینا نومبر ہو يا دسمبر .....!میرے سب رنگ تجھی سے ہیں بہاروں کے خزاؤں کے.....!😘 FOLLOW 0REPLIES REPORT Life Advice WAHAB+HASHIM+KHAN : I hop u all - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT WAHAB+HASHIM+KHAN : Good night pakistan - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT WAHAB+HASHIM+KHAN : # **سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر... MORE▼لیتے ہیں, کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ نہیں ملتا- بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے, زرخیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے, صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے- اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے, اب یہ ہم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے, اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے...! 💯💗 - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
WAHAB+HASHIM+KHAN : # **سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر... MORE▼لیتے ہیں, کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ نہیں ملتا- بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے, زرخیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے, صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے- اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے, اب یہ ہم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے, اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے...! 💯💗 - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT