دو شیر ہیں دنیا میں۔۔ جسکا نہ کوئی ثانی
۔
اک شیرِ خُدا ج حیدر ع۔۔ اک شیرِ علی ع غازی ع
۔
مشہورِ زمانہ ہے دونوں کی علمداری
۔
غازی ع علی ع کا ہے سرمایہ۔۔ غازی ع حُسین ع کا ہے سایہ
۔
غازی ع ہے شیرِ کربوبلا۔۔ مولا ہمارا ہے عبّاس ع🙌
*اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ*
*اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ*
.
*اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ*
*اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ*
تاریخ میں اس جیسا نہ انسان ملے گا
.
ایسا نہ کوئی عاشق رحمان ج ملے گا
.
نہ ایسا کوئی شاہِ شہیدان ملے گا
.
نہ ایسا کوئی صبر کا سلطان ملے گا
.
لا الہ۔۔ لا الہ۔۔ لا الہ کا پاسباں
.
دیں پناہ۔۔ دیں پناہ۔۔ مصطفیٰ ص کا ترجمہ
.
گونج رہا ہے بس ایک نام
.
حضرت امام حسین علیہ السلام
سلام تُم پر جنابِ زینب س۔۔ حُسین ع بن کر دکھایا تُم نے
۔
قدم قدم پر سنا کے خُطبے۔۔ حُسینیت کو بڑھایا تُم نے
۔
نوحہ سُنایا۔۔ ماتم کرایا۔۔ پرچم اُٹھایا حُسین ع کا
۔
کبھی بر سرِ بازار۔۔ کبھی بر سرِ دربار
۔
بی بی زینب س نے پُکارا یا حُسین ع
۔
تُم اکیلے نہیں ہو یا حُسین ع ❤️
Thak gaya hun dunyadari se koe tableghi Qafla CANADA jaraha ho to mjhe b ly jae
جب آپ کے پاس پیسہ ھوتو آپ کی فضول بکواس بھی لوگوں کو اقوال زریں لگتی ھے۔۔۔
ہم نے قبرستان میں ایسے لوگوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں
جو اپنے حق کے لئے اس لئے بھی نہیں لڑے کہ کہیں مارے نہ جائیں
عبّاس ع سلامت رہے یہ نام تُمہارا 🙌
۔
یہ نام جہاں جس نے ہے جب بھی ہے پُکارا 🙏
۔
ہر بار یہ دل تیز دھڑکتا ہے ہمارا ❤️
۔
یہ نام ہی ایسا ہے۔۔ حیدر ع کے ہی جیسا ہے 🌹
۔
اس نام سے کتنا ہے ہمیں پیار علمدار ع 💕
۔
زندہ رہے زندہ رہے عبّاس علمدار ع 🙌
کیا باوفاء تھے۔۔۔ حُسین ع والے۔۔۔ جو کربلا میں تھے پارہ پارہ 🥀
۔
صدائے ہلمن کو سُن رہے تھے۔۔۔ حُسین ع کا تھا یہ استغاثہ 🌱
۔
عبّاس ع آؤ۔۔ مُجھکو سنمبھالو۔۔ کوئی رہا نہ حُسین ع کا💔
۔
دی شہیدوں نے صداء۔۔ تُم پہ ہوجائیں فداء🙌
۔
ملے جان جو دوبارا یا حُسین ع ۔۔ 🙏
تُم اکیلے نہیں ہو یا حُسین ع ❤️
کہتی تھیں یہ زینب س کہ خُدا ج اس ہے راضی🌱
۔
یہ ہے میری چادر کا مُحافظ میرا غازی ع🙌
۔
اسکے لئے اک کھیل ہے یہ جان کی بازی💔
۔
یہ جان لُٹا دیگا۔۔ فوجوں کو ہٹا دیگا🔥
۔
بن جائے گا خیموں کی دیوار علمدار ع🙏
۔
زندہ رہے زندہ رہے عبّاس علمدار ع ❤️
وہ سجدہ، جس میں خون تھا، پیاس تھی جدائی تھی مگر رب سے شکایت نہ تھی، فقط رضا تھی
عشق کی انتہا دیکھی کربلا کے تپتے صحرا میں جب حسین ع کہہ رہے تھے سُبحَانَ رَبِّي إِلَّا عَلَى *
چھپا کے ریت میں اصغر ع کے نرم چہرے کو 🥀
خُدا ج جانے حُسین ع کتنا روئے ہونگے 💔
وہ جس کی خاطر حُسین ع سب کچھ لٹا رہا ہے...
.
وہی خُدا ہے

علی ع سے پیار کرو۔۔ مُصطفٰیﷺ کے ہوجاو۔۔
۔
علی ع کو دل میں بساء کر۔۔۔خُداﷻ کے ہوجاو
تُم گیارہ ہندسوں کا نمبر نہیں دے سکتی۔۔۔
۔
زندگی بھر ساتھ___ کیا دوگی 🙄
جسے یاد کرنے سے ہی موڈ خراب ہو جاے۔۔
۔
ایک ایسا فضول___ خیال ہو تُم۔۔
اُٹھا سوال کون بچائے گا دینِ خُدا ﷻ ۔؟
۔
کہا علی ع نے___ ہمارا حُسین ع ذندہ باد ❣️
ڪو کڻي ڪيڏو به سٺو قابل اعتماد ڇو نہ ھجي پر هاڻي تعلقاتن کان خوف ٿيندو ٿيڻ لڳندو آھي ڇو تہ ڪڏهن ڪنهن سان ٿوري ويجهڙائپ به سڀ ڪجھ برباد ڪري ڇڏيندي آھي..🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain