اکثر یوں ہوتا ہے ہماری ماں کے پاس ماں نہیں ہوتی ۔۔۔ اور ہمارے دھیان میں یہ بات نہیں ہوتی ۔ جسے ہم نے اپنے رنج ، مسائل ، دکھ سکھ اور ذمہ داریوں سے تھکا دیا ہوتا ہے ، چھوٹی سی الجھن ہو یا پیچیدہ مسائل ہم اسی کے پاس لے جاتے ہیں۔ساری فرسٹریشن جس پر اتارتے ہیں اور کبھی وہ ہمارے جذباتی معیار پر پورا اترنے سے رہ جائے تو اسے جج کرنے لگتے ہیں اس ہستی کے پاس ماں جیسی پناہ گاہ نہیں ہوتی جہاں وہ جا کر اپنے دکھ سکھ کھول کر رکھے اور تسلی پائے۔ ماؤں کا بہت خیال رکھا کریں اور خاص طور پر تب جب آپ کی ماں کے پاس ماں نہ ہو ! ہر پڑھنے والی آنکھ مسکرائے
"مرد کہتے ہیں کہ میں تم سے پیار کرتا ہوں جیسا کہ قیدی کہتے ہیں کہ ہم بے قصور ہیں، لہذا اپنی خوبصورت کافی پیو اور کسی کو سنجیدگی سے مت لو۔" 🖤 سلویا پلاتھ