Damadam.pk
WaFa-Ali22's posts | Damadam

WaFa-Ali22's posts:

WaFa-Ali22
 

آگے بڑھ کر زندگی کو پوری طرح سے سینے سے لگا لیں۔
کہ
ہمیں ایک دن مرنا ہے ہر دن نہیں۔

Bury me before i bury you.... She did
W  : Bury me before i bury you.... She did - 
WaFa-Ali22
 

drop your favorite book name 👇

WaFa-Ali22
 

some nerds here are talking to their own IDs and flexing like they have such good friends to talk to..... ohhh come on that's a child play you can only gather and impress stupid around you 🎃

WaFa-Ali22
 

أغلَقْنَا النَّوافِذ
مَن أين تأتِي رِيَاحَ الخَنَيْنَ هَذَه ؟
ہم نے سارے دروازے بند کئے
پھر بھی یہ یادوں کی ہوا کہاں سے آ رہی ہے ؟

WaFa-Ali22
 

کیا ہوگا اگر کوئی ٹرین آپ کے پاس سے گزرے جو ماضی میں جاتی ہو؟
آپ کے اسکول کو ...
آپ کی پرانی گلی میں..
آپ کے قدیم گھر کی طرف
اس خوبصورت وقت کو .....
مجھے لگتا ہے کہ سب اس پر سوار ہو جائیں گے....
اور حال خالی ہی رہ جائے گا ... !!

WaFa-Ali22
 

اٹھا لیتی ھے قصر جاں سے اک اک قیمتی لمحہ
اداسی سامراجی ھے یہ پورے دام لیتی ھے

WaFa-Ali22
 

میں جب بھی اسم رحیم پڑھتا ہوں
سوچتا ہوں عذاب دھوکہ ھے ۔۔۔

WaFa-Ali22
 

"The best way to keep a prisoner in prison is to make sure he never knows he is in prison"

WaFa-Ali22
 

دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے سر نہیں رہتے ۔۔۔

WaFa-Ali22
 

i can't understand people who tell lies about themselves to impress other people... who hide themselves badly but always wanted to be in crowds,,, who hide their real self even it's good,,, I want to ask why?
Are those people are afraid of people?

WaFa-Ali22
 

So have you finished watching Squid Game season 3 ??

WaFa-Ali22
 

میرا امیروں والے شوق میں ڈوبا دل بدل دے 🫤

Goals achieved successfully 🎃
W  : Goals achieved successfully 🎃 - 
WaFa-Ali22
 

I'm pretty sure i like food more than people 😋

WaFa-Ali22
 

My friend circle is extremely short now its not even a circle but a dot 😑

WaFa-Ali22
 

عذابِ وحشتِ جاں کا صلہ نہ مانگے کوئی
نئے سفر کے لئے راستہ نہ مانگے کوئی
بلند ہاتھوں میں زنجیر ڈال دیتے ہیں
عجیب رسم چلی ہے دعا نہ مانگے کوئی
تمام شہر مکّرم بس ایک مجرم میں
سو میرے بعد مرا خوں بہا نہ مانگے کوئی
کوئی تو شہرِ تذبذب کے ساکنوں سے کہے
نہ ہو یقین تو پھر معجزہ نہ مانگے کوئی
عذابِ گردِ خزاں بھی نہ ہو بہار بھی آئے
اس احتیاط سے اجرِ وفا نہ مانگے کوئی

WaFa-Ali22
 

زندگی میں اتنی تو اچھائی سے رہو کہ۔۔۔
جب کوئی تمہیں کہے کہ۔۔۔۔
تمہیں تمھارے کاموں کا بدلہ ملے
تو وہ تمہیں دعا لگے بدّدُعا نہیں

WaFa-Ali22
 

نیند آ رہی ھے چائے پی لو
سر درد ھے چائے پی لو
drop your dialogue about Chai here 👇

WaFa-Ali22
 

ہم وہ معصوم ہیں جو کھانا پسند نہ آنے پر نخرے نہیں کرتے بس ایک میل سکپ کر دیتے ہیں
🌝