اللہ تعالیٰ میری روح پاک کر دیں میرا دل زندہ کر دے
میرے ایمان کو کامل کر دیں
مجھے ھدایت دے دیں
میری رھنمائی کر دیں
میں کہاں جاؤں آپ کے در کے علاوہ یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین مجھے اچھا انسان بنا دیں میرا کوئی نہیں آپ سب جانتے ہیں مدد کر دیں آمین یارب العالمین ہے ۔۔
اے ہمارے پروردگار
اے دنیا جھاں کے مالک
اے آخرت کے حشر کے دن کہ مالک
اے ہمارے پروردگار
ہمارے گناہ معاف کر دیں ہم پہ رحم کر دے
ہمیں صلہ رحمی کرنے کی توفیق عطا فرمائیں یا اللہ ہمیں برائی سے بچائیں
یااللہ ہمیں ایسا دل عطا کر کہ جو قرآن مجید پڑھ کہ سمجھ سکے ہمارے دل آنکھوں اور کانوں پہ لگی مہریں ہٹا دیں یا اللہ ہم بہت گنھگار ہیں ہمارے پروردگار ہمیں معاف کر دیں ہماری پکڑ نہ کریں ہم سے درگذر کریں ہمارے ساتھ انصاف نہ کریں
ہمیں معاف کر دیں یا اللہ آپ کو آپ کی ذات کی قسم یا اللہ ہمارے دلوں کو سختی سے اپنی پناہ میں رکھیو یارب
ہم ابن آدم ہیں یا اللہ خطاکار ہیں یا اللہ بخش دین ہمیں پلیز آمین یارب العالمین 🤲🏻❣️
ڪر نہ محتاج رب زماني ۾
ناھي تنھنجي خزاني ۾
.....
کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر ❣️
دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر اللہ اکبر اللہ اکبر ❣️❣️🌹🌹🌹🌹✨✨✨
عجيب مرحلوں سے گذر رہے ہیں دیدہ دل
سحر کی آس تو ہے لیکن زندگی کی آس نہیں۔
✨✨
Smile because you are so cute .
Now laugh 😂😂 because it was a joke 🤣🤣 🤣🤣🤣🤣,,😄😄😄😂😂
It hits very hard 🥺💔.
When you are taking your friend and he said Iam busy rudely ,
خواہ مخواہ ہی نخرے ہیں تمہارے ۔
بنتی تو توم سے چائے تک نہیں 😏😏۔۔۔
دو چار لفظ کہہ کہ میں خاموش ہو گیا۔
وہ مسکرا کے بولے بہت بولتے ہو تو ✨✨✨۔۔
🙂🙂
Beautiful Advice for all
– Agar dukhon ka darya uboor karna hai to, Ansoun ko jazb karne ka tareeqa seekho.
– Duniya ko jeeta chahte ho to awaz main narmi paida karo.
– Kisi ko paane ki tamaana mat karo, Balkay is qabil ho jao kay log aapko paane ki tamaana karein.
– Muhabbat ki aazmaish muhabbat ki toheen hai.
– Routhne wale ko itna nahi routhna chahiye kay manane wala khud hi rooth jaye.
جو شخص حصولِ علم کے لیے تکلیف برداشت نہ کرسکے وہ تاحیات جہالت کی ذلالت میں مبتلا رہتا ہے۔

جو شخص اپنی قدر آپ نہیں کرتا کوئی دوسرا شخص بھی اس کی قدر نہیں پہچانتا۔
اصل ذہانت اس بات کو سمجھنا ہے کہ ہم زندگی، دنیا اور اپنے آپ کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔
🌺🌺

ہماری آنکھیں اس وقت کھلتی ہیں جب ہماری آنکھیں بند ہونے والی ہوتی ہیں۔
بہت عیب ہوں گے ہم میں مگر لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے
