❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣

مان لیجیۓ میری راۓ
محبت سے بہتر ہے چاۓ۔۔۔❤
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ #ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ💜
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ #ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ✌
ﻭﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮨﻮ #ﻣﯿﮟ🔥🔥
وہ مجھ سے بچھڑ کر اب تک نہیں رویا احمد
کوئی تو ہمدرد ہے جو اسے رونے نہیں دیتا
وہ مجھ سے بچھڑ کر اب تک نہیں رویا احمد
کوئی تو ہمدرد ہے جو اسے رونے نہیں دیتا
یہ شکایت نہیں_____تجربہ ھے...*
صاحب
لوگوں کو_____لوگ مل ہی جاتے ھیں...*
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
❤ﺑِﻨﺎ ﻟَﺐ ﮨﻼﺋﮯ____ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐَﮩﮧ ﺭﮨا ہے❤
❤ﮐﻤﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻟَﮩﺠﮧ ﻣَﺜﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ❤
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا !
اداس 💔
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....
سیرت میں شباہت میں تکلم میں ادا میں
اے جان تخیل کوئی تجھ سا نا ملے گا






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain