توجہ فرمائیں
عید آرہی ہے اور لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر خواتین جانے انجانے میں بند شٹروں کے اندر شاپنگ کرنے پر آمادہ ہو جائینگی۔ اور ہمارے ملک میں درندگی کس حد تک عام ہے اس سے آپ سب بخوبی واقف ہیں
مائیں 'بہنیں اور بیویاں سب کی ہیں اور ہر کوئی سمجھدار نہیں ہوتا
سمجھانے کی زمہ داری آپ مردوں پر ہے
زیادہ ایمر جنسی ہے تو اپنے محرم کے ساتھ جائیں
صدقہ جاریہ سمجھ کر ثواب کی نیت سے آگے شئیر کریں تاکہ کسی ماں بہن بیوی بیٹی کی عزت کسی درندے کے ہاتھوں خراب نا ہو جائے
Damadm walon 😠😠😠 mare pic post kue ni shear ho rahe
ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے پوچھا ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ ہماری نماز قبول ہوگئی ہے ؟
*☆آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کے جب تمہارا اگلی نماز پڑھنے کا دل کرے♥️☆*
*☆♥️♥️پیغام اسلام♥️♥️☆*
Neno ah gye mujhy 😘
*💫سنھری باتیں💫*
*131“ بے وقوف جب تک خاموش رہتا ہے عقل مند شمار ہوتاہے*
*132“ مصیبت سب سے بہترین کسوٹی ہے جہاں پر دوست پرکھےجاتے ہیں۔*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳
*💫سنھری باتیں💫*
*128“ تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ کا خوف دل میں رکھا کرو، اور گناہ ( سرزد ہوجانے ) کے بعد نیکی کر لیا کرو ، وہ اس گناہ کو مٹا ڈالے گی ، اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آیا کرو۔*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳
💫 *اچھے الفاظ پر کچھ خرچ نہیں ہوتا لیکن اچھے الفاظ سے بہت کچھ حاصل ہوتا ہے الفاظ ہی انسان کو پسندیدہ یا ناپسندیدہ بناتے رہتے ہیں الفاظ خوشبو کی طرح ماحول کو معطر کرتے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
یہ نہ سوچو کے الله دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا
*یہ شکر کرو کے اللہ تعالی تمہارے گناہوں کی سزا نہیں دیتا*😢😢🙏🏼
*☆♥️♥️پیغام اسلام♥️♥️☆*
💫 *خوش رہنا انتخاب ہے نتیجہ نہیں کوئی چیز، کوئی شخص، کوئی جگہ، کوئی مقام آپ کو خوشی نہیں دے سکتا جب تک کہ آپ خوش رہنے کا انتخاب نہ کریں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے پوچھا ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ ہماری نماز قبول ہوگئی ہے ؟
*☆آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کے جب تمہارا اگلی نماز پڑھنے کا دل کرے♥️☆*
*☆♥️♥️پیغام اسلام♥️♥️☆*
جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کے وقت نہیں ملا
*بلکہ یہ سوچو کے تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں کیا♥️☆*
*☆_پیغام اسلام_☆*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain