میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
انتظار اس کا ھے جسے میرا احساس تک نہیں
مل لو مجھ سے۔۔۔۔۔❣
میری آخری خواہش سمجھ کر ۔۔۔۔۔❣💔🙁
تیری خوشبو نہیں کسی میں بھی
پھول سارے خرید لایا ہوں
😔💔💔💔
تمہارے بعد رویا تو نہیں میں
بس ذرا آواز بھاری ہو گئی ہے
سنوار کر مُجھے پِھر سے بِگاڑ دیتا ھے,,,,,,,,
میں ایک دستِ ہُنرمند کے عذاب میں ہوں........
مرشد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دشمن جاں ہی سہی ساتھ تو اک عمر کا ہے
دل سے اب درد کی رخصت نہیں دیکھی جاتی
میں نے ایک زندگی بسر کر دی
تیرے نادیدہ خدوخال کے ساتھ
۔۔۔۔ مرشد جون ایلیاء ۔۔۔۔
*زندگی تھک کے گرتی ہے تو خیال آتا ہے...*
*جان لیوا ہے لا حاصل کی تمنا کرنا... ..*
*❣❣❣*
*✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛
*ہم نے چُپ چاپ کھو دیا ہے تمہیں...*
*یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں...*
میں شہرِ وفا سے آ رہا ہوں.!
کوئی بھی نہیں ملا وہاں تو.!
جون ایلیاء
منا بھی لوں گا گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کرکے....🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain