Damadam.pk
Wajeeha143's posts | Damadam

Wajeeha143's posts:

Wajeeha143
 

*کوئی مجھے چائے پلا دے*
*مجھے تھکایا ہوا ہے اسکی یادوں نے*
_*❣☕

Wajeeha143
 

تمھارے بس کی نہیں ہے محبت ،یہ نیلام کرتی ہے
م،موت ! ح،حشرنشر ! ب،برباد ! ت،تباہی ! سرعام کرتی ہے

Wajeeha143
 

مسئلہ تو یہ ہے کہ ہمیں
وہ سب یاد رہتا ہے جو بھولنا ہو 🙂💔

💕💕 wajeeha 💕💕
W  : 💕💕 wajeeha 💕💕 - 
Wajeeha143
 

مجھے زنجیروں سے باندھ کر
باتوں سے ____ مارا گیا💕❤

Wajeeha143
 

ساری بات محبت کی ہے....!! ❤
ورنہ مرد خود انا کا دوسرا نام ہے-✌🏻
🥀🖤

Wajeeha143
 

ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔

Wajeeha143
 

*غُصّہ* آتا ہِی نہیں.!!
-
ناجانے کتنی *مُحبت* ہو گئ ہے تُم سے. . .!! ❤✌🏻

Wajeeha143
 

"برا وقت بھی کٹ جاتا ہے"
"بس موبائل چارج ہونا چاہئیے"
😋
😁

Wajeeha143
 

کیسے #آئیں گے تمہاری #محفل میں ہم..❗✨
#تمہارا سب پہ مہربان #ہونا ہم سے #دیکھا نہیں جاتا🔥💯

Wajeeha143
 

آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے ✔💯🙂💔

Wajeeha143
 

#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤

💕💕 wajeeha 💕💕
W  : 💕💕 wajeeha 💕💕 - 
Wajeeha143
 

ہر ولی کا ایک ماضی ہے 🔥
اور ہر گناہگار کا ایک مستقبل 🌚

Wajeeha143
 

ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮔﺰﺍﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻮ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﺨﺘﺼﺮ---- ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ..🔥
💯👌
#♥

Wajeeha143
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊

Wajeeha143
 

ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر ،،،
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی ۔ پیار بھی❤❤😍

Wajeeha143
 

#دل سے روتے ہیں #محبت کی آگ 🔥 میں #لوگ 😊
#زندگی #جنت ہو جاتی اگر اتنے آنسو #عبادت میں بہا #دیتے❤

Wajeeha143
 

تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔

Wajeeha143
 

خط کے ٹکڑے واپس کر کے آپ ازالہ مت کیجئے
کیا وہ سکھ لوٹا سکتے ہیں آپ پہ جتنے وارے تھے 🔥💯