Damadam.pk
Wajeeha143's posts | Damadam

Wajeeha143's posts:

Wajeeha143
 

ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔

ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕

  زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔
W  : ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕 زخم ہو تو رکھ لینا عشق - 
Wajeeha143
 

کوٸ ایسا شخص ہو ا کرے
میں چپ رہو ں وہ سنا کرے

Wajeeha143
 

ہر آنکھ سے محبت کہاں ہوتی ہے
ہر چہرہ "حسَیں" کہاں لگتا ہے!!!!!
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

Wajeeha143
 

کوئی صلح کروا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب ہے رضا آج ہمیں بھی مسکرانے سے

Right 👌🏻👌🏻👌🏻
W  : Right 👌🏻👌🏻👌🏻 - 
Wajeeha143
 

مکر گیا ہے نہ چاہتوں سے۔۔۔
عادتیں میری خراب کرکے۔۔

Wajeeha143
 

کوئی ہے دلاسہ دینے کو..!!
آج دل درد سے پھٹا جا رہا ہے.

Wajeeha143
 

مرد کی مجبوری،مجبوری ہی ٹھہری ☺
عورت کی مجبوری بیوفاٸی بن گٸ 🌚👌
Kue girls such ha na ya

Wajeeha143
 

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہیں 💯🔥

Wajeeha143
 

تجھے اگر اپنے لفظوں میں بیان کروں میں
تو میری بند آنکھوں کا سکون ہے جاناں......!! 🖤. 🌷🌷

شاید تم نا  واقف ہو میرے مزاج سے ❤

تیری توقع سے بھی  زیادہ سر  پھرا ہوں 🔥🔥
W  : شاید تم نا واقف ہو میرے مزاج سے ❤ تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں - 
Wajeeha143
 

کھو گۓ تو پچھتاؤ گے بہت🔥
ہمیں تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں⁦💕

Wajeeha143
 

ﯾﻮﮞ ﺟﻼﺗﮯ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺛـــــــﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﻮ.
ﺩﻝ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﭼـــــــﺮﺍﻍ ﻧﮩﯿﮟ.💔💔

Wajeeha143
 

خواب ہوتا تو خیر تھی صاحب💋❤
تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو💋❤

Ab khy krn 😥😥😥
W  : Ab khy krn 😥😥😥 - 
Wajeeha143
 

❤ یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

Wajeeha143
 

❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں

Wajeeha143
 

اس دنیا میں کون کرے وفا کسی سے ,,,,,
دل کے دو حروف وہ بھی جُدا جُدا۔....
❤❤

Wajeeha143
 

♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
*خان*
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے.