Damadam.pk
Wajeeha143's posts | Damadam

Wajeeha143's posts:

Wajeeha143
 

داد ملتى هے ___ درد سنا کر ..!!
عجیب چیز هے ___ شاعرى بھى ..!!

Wajeeha143
 

تجھ سے ملنے کى آس میں جى رهے هیں
Bewafa sanm
ورنہ زندگى سے جدا هو کر کون جیتا هے

Wajeeha143
 

میرى محبت کو بدنام نا کرو
صاحب
میرا محبوب هى کنجر تھا

Wajeeha143
 

روتا تو آسمان بھى هے
پیار کے لیے
مگر افسوس ک لوگ اسے
برسات سمجھ لیتے هیں

Wajeeha143
 

لوگ عشق کو زوال کهتے هیں
اور میں اس زوال کے عروج پر هوں

Wajeeha143
 

صرف هم هى هیں ان کے دل میں
لے ڈوبى یہ غلط فہمیاں همیں

Wajeeha143
 

میرى آواز کو محفوظ کر لینا
میرے جانے کے بعد سناٹا هوگا

Wajeeha143
 

بگاڑ لوں گى میں خود کو اس قدر
تم دیکھتے هى صدمے سے مرجاو گے

Wajeeha143
 

هم نے کب مانگا هے اپنى وفاوں کا صلہ
بس درد دیتے رها کرو محبت بڑھتى جاهے گى

Wajeeha143
 

بھروسے کے احساس پر زنده رهتى هے محبت
سانسوں سے تو صرف جسم چلا کرتے هیں

Wajeeha143
 

اے زمین احترام کر میرا
میں تیرا رزق هونے والى هوں

Wajeeha143
 

بدلى نھیں هوں
صاحب
بس دنیا کو سمجھ گى هوں

Wajeeha143
 

آهے تھے مجھے محبت سیکھانے
دیکھ کر عشق میرا مرید بن گے

Wajeeha143
 

هاتھ تک لگانے کو بے ادبى سمجھتا تھا
گلے سے لگ کر رویا تھا بچھڑنے سے پهلے

Wajeeha143
 

یاد میں تم کو آتى نھیں
اور دعوے کرتے هو محبت کے

Wajeeha143
 

وقت ملا تو سلجھاهیں گے تیرى سارى الجھنوں کو
ابى هم خود الجھے هیں وقت کو سلجھانے کو

Wajeeha143
 

Log khalty ha mary saath 😥
.
Ma ek game ban gye hn 🙄