لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں،
اور میرے پاس نمونے ہیں🤣
🅰️Waji🅰️
خود کشی کا کوئی ایسا طریقہ بتاوْ.😛😜😛
جس سے جانی نقصان نہ ھو.😂😂😂
جلدی😂
پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو🤔
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ🙄🤣
کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤦♀🤦♀🤣🤣🤣😜😜
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒دمادم😂😂😂😂😂
ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ایک #پاگل ہر وقت کہتا تھا🙄
غلیل بناؤں گا #چڑیا ماروں گا
غلیل #بناؤں گا چڑیاں ماروں گا
۔۔۔۔۔
ایک دن اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے😣
ڈاکٹر (علاج کے بعد)
بتاؤ اب کیا کرو گے😉
پاگل: شادی کروں گا کاروبار کرونگا💗
ڈاکٹر: شاباش پھر۔۔؟؟؟☺
پھر بچے ہونگے ان کو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا
ڈاکٹر: پھر۔۔؟؟💗
پاگل: ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے😍
ڈاکٹر: واہ جی واہ پھر ۔۔؟؟
پاگل: ان کی نیکرز سے ایلسٹک نکالوں گا۔۔۔۔😼
غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا😩



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain