Damadam.pk
Wajid_Ahmed's posts | Damadam

Wajid_Ahmed's posts:

Wajid_Ahmed
 

اچھی شہزادی کوئی داد نہیں، میں قلندر ہوں شاہ زاد نہیں، مجھے دل چاہیے تیرا__تیرے حصے کی جائیداد نہیں

Wajid_Ahmed
 

وہ جو دیوار پہ بیٹھا ہے پرندہ نہیں ہے زندہ نہیں ہے
وقت ایسا ہے کہ جو اس میں درندہ نہیں ہے زندہ نہیں ہے۔

Wajid_Ahmed
 
Wajid_Ahmed
 

me ko kuch nhe chaheye except "Ina state of inebriation, neem band ankhein, partial consciousness n neem harkaat o sakanaat mei, us piyari c paristan ki pari k khwab dekhna'___ʕ•ᴥ•ʔ__🤍'

Wajid_Ahmed
 

الفاظ ختم شُد__●︿●

Wajid_Ahmed
 

فراموش تکنید این جنگ چگونہ آغاز شُد___🥀✨"

Wajid_Ahmed
 
Wajid_Ahmed
 
Wajid_Ahmed
 
Wajid_Ahmed
 

اے میرے ہم خیال آؤ منافقت سے پاک کسی جزیرے پر چلے___✨🦋🥀

Wajid_Ahmed
 

انسانیت قضاء کر کے__لوگ مصلے اٹھائے پھرتے ہیں__✨🦋🥀

Wajid_Ahmed
 

•___پر یم دا پیالہ _🥀🦋✨

Wajid_Ahmed
 

جو چاہو عمر میں اپنی درازی___•
غموں سے اپنی حسین زندگی بھاری نہ کرنا___•
#ویجو🥀🦋

Wajid_Ahmed
 

لبادہ اوڑھ کر پیرِ حرمہ کا___•
تقدس، وقفے عیاری نہ کرنا___•

Wajid_Ahmed
 

ہمارے پھول سے نازک دلوں میں___•
تعصب کی شجرکاری نہ کرنا___•

Wajid_Ahmed
 

بنایا جن حسین جذبوں نے گلشن___•
انہی جذبوں سے غداری نہ کرنا___•

Wajid_Ahmed
 

امیرِ شہر کی صحبت میں رہ کر___•
غریبوں کی دل آزاری نہ کرنا___•

Wajid_Ahmed
 

طبیعت اپنی بازاری نہ کرنا___•
مفاسد سے کبھی یاری نہ کرنا___•

Wajid_Ahmed
 

یہ حسین چہرے میرے تصبی کے دانے ہیں___
نظر سے گرتے رہتے ہیں اور عبادت ہوتی رہتی ہے___!

Wajid_Ahmed
 

half of mAh heart is in havana' o na na ♥️🤦