Damadam.pk
Wajid_Ahmed's posts | Damadam

Wajid_Ahmed's posts:

Wajid_Ahmed
 

Jumma_Mubarak!🥀♥️

Wajid_Ahmed
 

"agr tum sy koi puchy keh zindagi kya hai?!___tou tum hatheli pr zra si khaak rakhna aur usay urha dena!
Hazrat_Ali(A.s)💯🥀

Wajid_Ahmed
 

بل خو پاس شو
خو
پہ وادہ کی ناوی چیک کوئ ہسی نہ چی پہ گل چاھت باندے درتہ ترپال اچولے وی.
#😹🤦

Wajid_Ahmed
 

aurat ko izzat dena, khobsurat kehny sy bhtr hai! 🙃

Wajid_Ahmed
 

dunya jhooti lgti h, sapna sacha lgta h isliye ankh khulty he dobara bnd kr leta hun! 😴

Wajid_Ahmed
 

کوئی ایک انسان بھی تاریخ میں ایسا نہیں گزرا جو تنقید برداشت کیے بغیر بڑا انسان بن گیا ہو.....
.....واجد خان....

Wajid_Ahmed
 

اس لیے اپنا حلقہ احباب سوچ سمجھ کر منتخب کریں ورنہ حالات کی بے قراری اور سختی آپ کی ہمت کو پست کرنے میں اتنا کردار ادا نہیں کرے گی جتنا آپ کا حلقہ احباب آپ کو چکنا چور کر چھوڑے گا.
..... واجد خان......

Wajid_Ahmed
 

زندگی میں مشکل وقت ہر ایک پر آتا ہے، ایسے کٹھن وقت میں اپنے آپ کو سنبھالنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے اردگرد ایسے لوگ ہوں جو آپ کی حوصلہ افزائی کرنے والے اور مثبت سوچ کے مالک ہوں ......

Wajid_Ahmed
 

منفی سوچ کے حامل افراد جو آپ کی چھوٹی سی غلطی یا چھوٹی سی بات کو پکڑ کر آپ کی تذلیل شروع کر دیں ایسے افراد سے حتی الامکان دور رہیں........

Wajid_Ahmed
 

اچھے اور مثبت سوچ کے حامل افراد کی صحبت اختیار کریں اس سے آپ کو نفسیاتی طور پر تقویت ملے گی.....

Wajid_Ahmed
 

اپنی توانائی اللہ کو خوش کرنے پر لگائیں یہی جذبہ آپ کے لیے اپنے آپ کو مطمئن کرنے اور دوسروں کی بے لوث مدد کرنے میں معاون ہو گا
..... واجد خان.......

Wajid_Ahmed
 

ہمت مت ہاریں، دنیا میں بہت احسان فراموش ......لوگ ہیں
یہ تلاش کرنا آپکا کام ہے کہ کون واقعی آپ کی مدد اور تعاون کا حقدار ہے اور کون آپکو بس استعمال کر رہا ہے.....

Wajid_Ahmed
 

زندگی سے امید کھو کر مایوسی کا شکار مت ہوں.
آپ دوسروں کیلئےجو کچھ کرتے ہیں ہر کوئی اسکی قدر نہیں کرے گا.....

Wajid_Ahmed
 

آئینہ کہتا ہے، کہنا تو نہیں چاہیے تھا__"
تو زندہ ہے، رہنا تو نہیں چاہیے تھا__"

Wajid_Ahmed
 
Wajid_Ahmed
 

یاد تو کر لوں میں تجھے لیکن
یاد کرنے کے بعد کیا کروں میں؟__°
مزدوم خان✍️✨

Wajid_Ahmed
 

میں اُسے کامیاب لگ رہا ہوں
اور اُسے نامراد کیا کروں میں__°

Wajid_Ahmed
 

سینے جیسا کوئی سفینہ نہیں
ناخداؤں کو یاد کیا کروں میں___°

Wajid_Ahmed
 

اپنے ہاتھوں سے چوری ہو چکا ہوں
آپ پر اعتماد کیا کروں میں___°

Wajid_Ahmed
 

لوگ محفوظ ہیں مرے دم سے
اور کیسا جہاد کیا کروں میں؟