کچھ لڑکیوں کو لگتا ہے کے اگر کوئی لڑکا ان کو کسی سے بات کرنے سے روکتا ہے تو مطلب وہ لڑکا لڑکی کو بد کردار سمجھتا ہے ؟ لیکن ایسا نہیں ہوتا کچھ لڑکے ایسے ہوتے ہیں جو کسی سے محبت کرتے ہیں تو وہ اپنی محبت کو بہت قیمتی سمجھتے ہیں ایک بہت می انمول ہیرے کی طرح اور آپ سمجھ سکتے ہیں ایسی چیزوں کو چھپا کے رکھنا ہوتا ہے تا کے کوئی چھین نہ لے لیکن خیر اگر آپ خود کو ایک انمول قیمتی چیز نہیں سمجھتے تو پھر آپ کو چوری ہونے کا ڈر نہیں کیوں کے آپ جیسے لاکھوں ہیں چھین نہ لے
لوگوں کو سمجھنا بہت مشکل ہوتا - وہ آپ کی آنکھوں میں دیکھ کر جھوٹ بولتے ہیں اور آپ تب خاموش ہو جاتے ہیں جب آپ کو حقیقت پتا ہو اگر آپ کو اس انسان ہے بھروسہ ہو تو آپ جیسا بد نصیب انسان کوئی نہیں کیوں کے ایسے وقت میں جو دل ہے گزرتی . ہے وہ ایسے ہے جیسے موت