کچھ لوگوں کے قریب ہم خود کے علاوہ کسی اور کو برداشت ہی نہیں کر سکتے۔😑🙄 ہمیں پتا بھی ہوتا ہے کہ یہ ممکن نہیں، 🤷 مگر چھن جانے کا خوف ہوتا ہے کہ ہم سے کوئی ان لوگوں کو چھین نہ لے۔ حالانکہ ہمیں پتا بھی ہوتا کہ یہ جو چیز یا کوئی شخص ہے, ہمارا نہیں ہوتا۔ مگر ہم پھر بھی اس کے کھو جانے سے خوفزدہ ہوتے۔ 😒 جو شے آپ کی نہ ہو، اس کے کھو جانے کا کیسا ڈر؟ جو چیز آپ کی ہو ہی نہ پھر بھی اسے دوسروں کی نظروں سے بچاتے ہیں۔
کتنے پاگل ہوتے ہیں نا ہم پرائی چیزوں کو اپنی ملکیت سمجھنے لگتے ہیں 🔥. Dare malik g kasma
اگر تمہیں لگتا ہے
"کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو"
تو یہ فقط "خام خیالی" ہے
جس دن سے تمہیں "جانا" تھا
اُس دن سے لیکر
"انفینیٹی" کے اُس نامعلوم دن تک
کہ جس دن کے سورج کو کبھی طلوع ہونا ہی نہیں ہے
"تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو...! Dari malik g
سنو میں حافی نہیں ہوں لڑکی ، میں جھوٹ بلکل نہیں سُنوں گا
مجھے نہ کہنا کہ مسئلہ ہے تمہاری آواز کٹ رہی ہے
Dare mlik
نَشّہ مُحبت کا ہو یا چَرس 🔞کا
ہوذی 😶ہوش دونوں میں کھو جاتا ہے
لیکن فرق صرف اتنا ہے 🔥
چَرس سُلا دیتی ہے
اور محبت رُولا دیتی ہے.
D a r e . m a l I k
Good morning dare milk g I miss u
وقت سونے کا تھا۔۔♥
یادیں جاگ اُٹھی۔💔
Dari Malik I miss u
وہ جسے نیند کہاکرتے ہیں سب ،چین کی نیند
وہ تیرے بعد کبھی آنکھ میں اتری ہی نہیں ۔. Good nite dare malik
وہ جسے نیند کہاکرتے ہیں سب ،چین کی نیند
وہ تیرے بعد کبھی آنکھ میں اتری ہی نہیں ۔
Good nite mare dare Malik
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤. Dare milk
.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!! Dare malik
نہیـں میـں کرتا تیرا ذکر کسی تیسرے کـے ساتھ ♥
تیـرے بارے میـں بات بس خدا سـے ہوتـی ہیـں😘😘 ـــــــــــــــــــــ. Dare malik
عشق ❤️وہ نہیں سرکار جو تجھے میرا کر دے 💕
عشق وہ ہے جو تجھے کسی اور کا ہونے نہ دے💕
💞💞. Dare milk
✌❤ عزت اور تعریف ❤✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥
پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو🔥
Dare milk g ameen
"مانا کہ تیرے شہر میں ھم سے غریب کم ھونگے.
"اگر بکی تیری وفا تو پہلے خریدار ھم ھونگے.
"تجھے خبر نہ ھوگی اپنی قیمت کی
"مگر تجھے پاکر تیری قسم
سب سے امیر ھم ھونگے....
اللہ نے مجھے بہت وفادار دوست دئیے ھیں
"فراز"
یاد میں نہ کروں تو الحمد للہ تکلیف وہ بھی نہیں کرتے:
لڑکی والے ہمیں آپ کا بیٹا پسند نہیں ہے
گھر والے میری طرف دیکھتے ہوے
پسند تو ہمیں بھی نہیں ہے تو کیا گھر سے نکال دیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain