Damadam.pk
Waki88's posts | Damadam

Waki88's posts:

Waki88
 

Good nite dare Malik

Waki88
 

Good nite ap soge ho to I miss u inshallah Kal bat ho ge
MaRy DaRi MaLiK

Waki88
 

میں تھک گیا تو وہی شخص میرے کام آیا
جو ہمسفر نہ تھا،جس کا کہیں شُمار نہ تھا💕

Waki88
 

الجھے بالوں والی لڑکی
سلجھی سلجھی باتیں کر کے
کیوں مجھ کو الجھا دیتی ہے؟

Waki88
 

چہرہ بتا رہا تھا کہ مارا ہے بھوک نے
اور لوگ کہہ رہے تھے کہ کچھ کھا کے مر گیا

Waki88
 

تم بھی خوبصورت ہو، ناز تم پہ جچتا ہے
ہاں مگر یہ سچ ہے وہ تم سے خوبصورت تھی
عطش نقوی.

Waki88
 

خواب پورا بتا نہیں سکتا
آپ کو بے حجاب دیکھا ہے

Waki88
 

سمجھدار انسان تمام انسانوں سےکچھ نہ کچھ سیکھتا ہے,
خواہ دوسرا انسان *استاد* ہو یا گیٹ پر کھڑا *چوکیدار*

Waki88
 

___❤ ";))
غصہ آتا ہی نہیں ناجانے..!
کتنی محبت ہو گئ ہے تم سے.. ❤

Waki88
 

💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔

Waki88
 

محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔

Waki88
 

سنا ہے تیرے سامنے سب ہار جاتے ہیں☺
اے عشق انی دیا
توں الیکشن کیوں نیں لڑ دا😁😂

Waki88
 

مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤

Waki88
 

وہ قافلہ تیری بستی میں رات کیا ٹھہرا ❤
ہر ایک کو اپنے پسندیدہ خواب آ رہے تھے💝💝
جون ایلیاء

Waki88
 

لوگ کہتے ہیں بن دیکھے............کچھ محسوس نہیں ہوتا💞
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں💞😟 N

Waki88
 

وہ جہاں آخری سانس رہتی ہے نا ۔۔۔۔۔
میں نے چپ چاپ وہاں رکھ لیا ہے تمہیں۔۔۔۔۔ ❤

Waki88
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

Waki88
 

دل کی دھڑکن میں اچانک یہ اضافہ کیسا۔۔❤
اُسکے ہونٹوں پہ کہیں نام ھمارا تو نہیں۔۔۔۔💋

Waki88
 

*نہ گلے رہے،نہ گمان رہے،نہ گزارشیں نہ ہی گفتگو۔۔۔!!*
*تو خوش ہے اپنی حیات میں،میں زندہ بس اک لاش ہوں۔۔!!*
💔😊 N

Waki88
 

سچی محبت وعدوں سے نہیں
عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔ 😘