Damadam.pk
Wala's posts | Damadam

Wala's posts:

Wala
 

یہ جو حالات ہیں میرے ایک دن سدھر جائیں گے..!
😍
پر بہت سے لوگ میرے دل سے اتر جائیں گے.

Wala
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں❤
تو کچھ غلط فہمیوں کے مارے تھے😔
ساتھ تو وہ بھی چھوڑ گے۶🙏
جو جان سے پیارے تھے

Wala
 

روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں�
یہ عشق کا موسم ہے ، کہو تو___ آپ کے ہو جائیں�

Wala
 

میں تباہ ہوں تیرے عشق میں، تجھے دوسروں کا خیال ہے🥀
میرے مسئلے پر بھی غور کر، میری تو زندگی کا سوال ہے_😓

Wala
 

تو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائیگاں گئی۔
تجھ سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے..

Wala
 

مقدر کے آگے کب کسی کی چلتی ہے✌️
دُعاؤں سے اگر یار ملتے تو ہر عاشق ولی ہوتا

Wala
 

تیری محبت سے لے کر تیرے الوداع کہنے تک ..
ہم نے صرف تجهے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہیں چاہا.
. . . . . . ? . . . . . .

Wala
 

مزاج بہت اچھا ہے آج میرا___!! 🥰
کوئی شکوہ ہے تو چلے آو ___!! 🥰

Wala
 

SaWal
Apko kabhi pyar howa hai?

Wala
 

دشمن ہو تو عشق جیسا 💔💘💔
نہ ہتھیار نہ تلوار ''''""""""سیدھا دل پے وار💔💘💔😭

Wala
 

جن کی منگنی ہوچکی: Hello😂
جوکہیں سیٹ ہیں: by😜
جوسنگل ہیں وہ Hii 😉
Jhot ni bolna
Mine hello 😂

Wala
 

چپکے سے آئے گی اک دن موت مجھے......!!!
اور زندگی خاموش ہو کر رہ جائے گی.....!!!

Wala
 

السلام علیکم

Wala
 

مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے

Wala
 

پھر اس کے بعد نہ لگے گا یہ بازار دل
خرید لیجیے صاحب غلام آخری ہوں

Wala
 

Badal dy gae apni zindgi
Kuch istrah ke
Log didar to door
Bat krne ko tarsy ge💔

Wala
 

Bye bye bye

Wala
 

آج میں نے بکری سے پوچھا سب سے پیارا کون وہ بولی
میں میں میں میں 🙄
پھر میں نے یوفون والوں سے پوچھا وہ بولے
تم ہی تو ہو🙈😍🤣

Wala
 

Jab bat dil ki hoto
Dil se karo

Wala
 

Single logon k to free minutes bhi zaya hojaty h😂