Damadam.pk
Wallu_Rajpoot's posts | Damadam

Wallu_Rajpoot's posts:

Wallu_Rajpoot
 

مسکرائیں اور آگے بڑھ جائیں
اس سے اچھا انتقام اور کیا ہوگا ____ 🔥🔥

Wallu_Rajpoot
 

I am back after sometime

Wallu_Rajpoot
 

"دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔!-" 💔🙂
Jani💔

Wallu_Rajpoot
 

بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے___
کچھ بچپن سے نکمے تھے کچھ فیسبُک کی
مہربانی ہے
Wallu_Rajpoot🔥🔥

Wallu_Rajpoot
 

*فون سے شروع اور ملاقات پر ختم...!!!*
*ان دو لفظوں کو لوگ اب محبت کہتے ہیں...!!!😏*