عورت كو خدا نے تيسرى آنکھ بھی دی ہے
جس سے وہ مرد کے اس انداز کو پہچانتی ہے
جس انداز سے وہ اسے دیکھتا ہے
💩💩💩💩💩💩
😊نرم دل لوگ 😊
،😢جلدی رو پڑتے ہیں
،😔جلدی روٹھ جاتے ہیں
،😃جلدی مان بھی جاتے ہیں
سنا ہے ایسے لوگ اللہ کوبہت پسند ہیں 😶😩
اسےاتنا نه سوچا کر،کہ تیری عادت نہ بن جائے 😑
پھر ایسی عادتیں محسن،بدلنا بھی ممکن نہیں 😯😯😯