Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 
بات کڑوی ہے مگر سچ ہے 💯 لڑکیاں کبھی بھی غریب لڑکے سے محبت تو کیا نکاح بھی نہیں کرتی 😶

Waqar_Gujjar
 
بات کڑوی ہے مگر سچ ہے 💯 لڑکیاں کبھی بھی غریب لڑکے سے محبت تو کیا نکاح بھی نہیں کرتی 😶

Waqar_Gujjar
 
ٹنشن کی بڑی وجہ نماز کا نہ پڑھنا ہے
اللّہ ہمیں 5 وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲🕋

Waqar_Gujjar
 
4 شادیاں کروں گا ایک سر دبائے گی ایک ہاتھ دبائے گی ایک پاؤں دبائے گی اور چوتھی جو پوسٹ پڑھ رہی وہ بتائے کیا دبائے گی
😛🤭😂🤣🤣

Waqar_Gujjar
 
4 شادیاں کروں گا ایک سر دبائے گی ایک ہاتھ دبائے گی ایک پاؤں دبائے گی اور چوتھی جو پوسٹ پڑھ رہی وہ بتائے کیا دبائے گی
😛🤭😂🤣🤣

Waqar_Gujjar
 
🌺🍂🤲🥀۔۔۔۔۔۔ یا ربّ۔۔۔۔۔۔ 🥀🤲🍂🌺 ⁦ ☘️⁩🟡⁦☘️⁩🥀جن کے دل ملائے ہیں نا🥀⁦☘️⁩🟡⁦☘ 🧡🧡🌺ان کے نصیب بھی ملا ہی دینا🌺🧡🧡

Waqar_Gujjar
 
🌺🍂🤲🥀۔۔۔۔۔۔ یا ربّ۔۔۔۔۔۔ 🥀🤲🍂🌺 ⁦ ☘️⁩🟡⁦☘️⁩🥀جن کے دل ملائے ہیں نا🥀⁦☘️⁩🟡⁦☘ 🧡🧡🌺ان کے نصیب بھی ملا ہی دینا🌺🧡🧡

بچھڑ گیا تو اب اس کا ساتھ کیا مانگوں زرا سی عمر ہے غم سے نجات کیا مانگوں
؟
یار وہ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت اکیلی ذات کے لیے اب میں کائنات کیا " - مانگوں۔
W  : بچھڑ گیا تو اب اس کا ساتھ کیا مانگوں زرا سی عمر ہے غم سے نجات کیا مانگوں ؟  - 
Waqar_Gujjar
 
لوگ نواز شریف کے گھر کے باہر گالیاں دینے اور عمران خان کے گھر کے باہر جانیں دینے کیلئے کھڑے ہیں.
فرق جان کے جیو

Waqar_Gujjar
 
عمران خان کی بات سے 80 فیصد پاکستانی اتفاق کرتے ہیں, باقی 20 فیصد وہ ہیں, جو کہتے ہیں, مما میری شکل پاپا سے کیوں نہیں ملتی 😁😁

Dear girls
Stop giving password to your boyfriend,they are unfriending us..🥲💔
♣੍᭄͜͡✰wiکii🖤੍᭄͜͡
W  : Dear girls Stop giving password to your boyfriend,they are unfriending - 
لوگ برا کہتے ہیں انہیں کہنے دو. وہ تم نے سنا نہیں » 👇 #وَتَعّزُ_مَنْ_تَشاٰءْ_وَتَذّلُ_مَنْ_تَشاٰءْ
W  : لوگ برا کہتے ہیں انہیں کہنے دو. وہ تم نے سنا نہیں » 👇 - 
Waqar_Gujjar
 
مجھے اک شخص سے ملنے کی پڑی رہتی ہے
اس لیے میری کلائی میں گھڑی رہتی ہے
دل تو ممکن ہے کسی اور پہ آسکتا ہے
آنکھ تو پہلی محبت پہ اڑی رہتی ہے
جب بھی وہ چھوڑ کے جاتا ہے مرے چہرے پر
ایک دو ماہ اداسی تو کھڑی رہتی ہے

Waqar_Gujjar
 
🎤voice message (00:50)

Waqar_Gujjar
 
"درود پاک ریمائنڈر" کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا تھا۔۔۔اگر پڑھا ہے تو ماشاءاللہ۔۔۔ اگر نہیں پڑھا تو سوچ کیا رہے ہیں اب پڑھ لیجیئے۔جزاک اللہ! 😌♥

Waqar_Gujjar
 
مُحبت میں جِیلسی لازم و ملزوم ہے؛ جو جتنا ٹوٹ کر مُحبت کرتا ہے اُتنا ہی ٹوٹ کر حسد بھی کرتا ہے؛ وہ اپنے مِحبوب کے پاس اُس کی خُوشبو کو بھی بھٹکنے نہیں دیتا جو کسی اور کے وُجود سے آ رہی ہو

Waqar_Gujjar
 
"درود پاک ریمائنڈر" کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا تھا۔۔۔اگر پڑھا ہے تو ماشاءاللہ۔۔۔ اگر نہیں پڑھا تو سوچ کیا رہے ہیں اب پڑھ لیجیئے۔جزاک اللہ! 😌♥
#wiکii🔥💯