اک تو بنتی نہیں ویسے بھی قبیلے سے میری
اس پہ پٹھانی سے محبت ہے مجھے
~ W i k i 🔥❤
اک تو بنتی نہیں ویسے بھی قبیلے سے میری
اس پہ سردار کی بیٹی سے محبت ہے مجھے
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے
پیارے!
ذرا سی آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے...
~ W i k i 🔥❤❤
ہائے..!!ہم جیسے بیکار لوگ..✨
روٹھ جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا..🌸
🔥 W i k i❤❤
Kbi opr kbhi nechy yei tmasha kya h
~ mhb11
Boitni ky bachy tu chahta kya hai 😂😂😂


سُنو صاحب،،،،،،،
،،،،،،عشق کہیں اکیلے میں ملے تو اسے کہنا ،،،،،،،!!!!!
ابن ِآدم پہ ہاتھ زرا ہلکہ رکھے ،،،،،!!!!!!!!!
دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
💔
آ جا تجھے حاجی والی ویڈیو دکھاؤں
ہائیں حاجی توں۔ ایویں کریسے
نویں سنگت دے تاج مبارک ہووی ساڈا پیار بھلایا ای کوئی گل نی ...
رہندا ہر کوئی طعنے ماردا اے سارا شہر ہسایا ای کوئی گل نی ...
ایک تو پٹھانی پیاری ساتھ معصوم بھی اور یہ پنجابن ایک تو کالی اپر سے نخرے 😠😠😠 لا لو جوتی پا لو لمیاں 😂😂
جانے والو۔۔۔۔۔تمہیں مبارک ہو۔۔۔۔
اچھے وقتوں میں جی گئے تم لوگ۔۔۔۔
~ W i k i
*آج لگتا ہے بس تماشا تھا*
*وہ تعلق جو بے تحاشا تھا 💔🥀*
~ W i k i ❤🔥
*بات معیوب بھی ہے، اور بہت خوب بھی ہے*
*میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے*
~ W i k i ❤🔥
سنو پٹھانی ہو رکو پیاری لگ رہی ہو کمینٹ تو کرتی جاو
آج 29فروری ہے,یہ تاریخ چار سال بعد واپس آئے گی
میں یہ اس لئے لکھ رہا ہوں کہ چار سال بعد جب میں یہ پوسٹ دوبارہ دیکھوں تو موازنہ کر سکوں کہ گزرے چار سالوں میں میں نے کیا کھویا یا کیا پایا.
اگر آج میں خود کو دیکھوں تو میرے پاس کچھ بھی ایسا نہیں ہے جو میں فخر سے کسی کو بتا سکوں.
مجھے لگتا ہے کہ میری زندگی بالکل ساکت جھیل جیسی ہے….صرف اور صرف سکوت ہے جو میں اپنے چاروں جانب محسوس کر رہا ہوں.
زندگی ایک نقطے پر ٹھہری ہوئی لگتی ہے...
لیکن اس سب کے باوجود بھی مجھے امید ہے کہ میرا اللہ میری زندگی میں بھی بہاروں کے رنگ بھرے گا...
یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ چار سالوں میں کسی روز اچانک میں مر جاؤں,اپنے سارے خوابوں اور خواہشوں کے ساتھ,لیکن اگر ایسا ہونا طے ہے تب بھی میں خوش ہوں.
میں تو بس اللہ سے اتنی ہی مہلت چاہتا ہوں کہ کچھ نیک اعمال تو جمع کر لو
میڈیکل مافیہ نے 10 والا
ماسک 30 روپے کا بیچنا شروع کردیا میں ان پر
مظفرآباد آزادکشمیر سے لعنت بھیج رہا ہوں اور آپ کہاں سے ؟
~ W i k i 🔥🔥😠😢
کون کون جاگ رہا ہے اور کیوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain