غلام ھوں جناب اپنے گھر کی تہذیب کا ورنہ?
لوگوں کو انکی اوقات دکھانے کا ہنر رکھتا ھوں
~ W i k i ❤🔥
مہنگے کپڑے سستے لوگ🙄🙄
بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ😏😏
~ W i k i ❤🔥
آج نہیں تو کل تمہیں احساس ہو ہی جائے گا
قدر کرنے والے فقط نصیب سے ملا کرتے ہیں🔥❤
~ W i k i 🔥❤
اُس کی مانوں تو ، تیرے پیار میں مشرک ٹھروں
تجھ کو اپناؤں تو ، ہاتھوں سے خدا جاتا ھے
~ W i k i ❤🔥
سنسان سا لگ رہا ہے آج یہ شاعروں کا دَمادم
کیا کسی کے دل میں__اب درد نہیں رہا۔۔۔!!
~ W i k i❤🔥
ارے ہمارا درد نہ سننا چاہو
صاحب
ورنہ درد سے مر جاؤ گے

"-🌹🌟
ہم گاؤں کے جان سیدھے سادہ لوگ 😍🍀
محبت ہو بھی جائے تو "اظہار نہیں کرتے❤😊
~ W i k i 💋❤
اُس کی مانوں تو ، تیرے پیار میں مشرک ٹھروں
تجھ کو اپناؤں تو ، ہاتھوں سے خدا جاتا ھے۔
چھوڑ جائیں گئے دنیا دانش کی طرح ،،😢
روتی رہ جاو گی تم بھی مہوش کی طرح،،💔
تم کمرے میں اکیلی سوتی ھو..؟؟
مطلب خواب میں آیا جا سکتا ھے..!!
[جون ایلیاء]
_*آج سارا دن اداس گزرا*_💔
_*ابھی رات کا عذاب باقی ہے*_

عشق کرنے میں کوئی برائی نہیں جناب 😌
میں نے خود دس پندرہ بار کر کے دیکھا ہے😝😂
اگلے ہفتے میری شادی ہے..🙊🙈
جہاں خواب وہاں #ایچ__بی__ایل🙄😜😂😂
Mistake is a single page of life but relation is a complete book. So don’t lose a full book for a single page.🙏🙏
Mistake is a single page of life but relation is a complete book. So don’t lose a full book for a single page.🙏🙏
سنو چاے بھی بنا لیتی ہو یا صرف منہ

🙋♂🙋♂🙋♂
*سنا ہے چاند ستاروں پہ رعب ہے اس کا*
*سنا ہے وہ کسی عالی جناب جیسا ہے*
*سنا ہے اس کی سہیلی بھی اس سے جلتی ہے*
*سنا ہے خود ہی وہ اپنے جواب جیسا ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain