Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 

دوپٹہ لازمی لینے کا قانون بنانے کی بجائے
اگر ملک میں میک اپ کا سامان بنانے بیچنے اور خریدنے پر پابندی عائد کر دی جائے تو
دوپٹہ تو دوپٹہ
خواتین ایک دوسرے سے بھی پردہ کرنے لگ جائیں گی
😂😂😂😂😂😂😂

Waqar_Gujjar
 

میں نے ایک #نجومی سے پوچھا بابا میری #شادی کیوں نہیں ہو رہی؟😒😒
نجومی : کیسے ہو گی بیٹا،😳
قسمت میں سُکھ ہی سُکھ لکھا ہے...😜😍😄😂😂

Waqar_Gujjar
 

تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ😍
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی💯😙

Waqar_Gujjar
 

ایک دکھ پہ ہزار آنسو ...
اف یہ آنکھوں کی فضول خرچیاں...!!

Waqar_Gujjar
 

شادی وہ حادثہ ہے
جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے😜😜😜
🤣🤣🤣

Waqar_Gujjar
 

لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ زلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں😷😝😛😜

Waqar_Gujjar
 

پیار کرنا اچھی بات ہے۔۔
لیکن۔۔
اک ساتھ پانچ چھ لڑکیوں سے
کرنا بغیرتی ہے۔۔۔😕😂😝👉

Waqar_Gujjar
 

اسے لگتا ہے وہ وہ کسی اور کا ہو گیا ہے 😒😒
اسے کیا پتا دوسری آئی ڈی بھی میری ہی ہے ___🙊😂😝

Waqar_Gujjar
 

☘ایک قتل کی مُختصر کہانی☘
اجی ، سُنتے ہو ؟ 😍😍
شوہر: نہیں ۔ 😂😂

Waqar_Gujjar
 

سال نو کے لیے سب سے صائب مشورہ؛
سنیں سب کی لیکن کریں وہی جو بیگم کہتی ہیں😛😝😋

Waqar_Gujjar
 

تو سد کے ویکھ، میں بھجدا آساں
جے جُراباں وی پاواں،تے کافر آکھیں 🙈😹

Waqar_Gujjar
 

نیکی کرکے ایسے بھول جاؤ جیسےشادی کرکے لوگ مسکرانا بھول جاتے ہیں😋😅😜

Waqar_Gujjar
 

مردوں پر ایک سونا خالق نے حرام کر دیا اور دوسرا بیگم نے۔😕😂

Waqar_Gujjar
 

نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلے گا
بدلناہےتو دن بدلوبدلتے کیوں ہو ہندسے کو
مہینے پھر وہی ہونگے سنا ہے سال بدلے گا
وہی حاکم وہی غربت وہی قاتل وہی ظالم
بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا

Waqar_Gujjar
 

سردی جی رحم کرو😣
حال وی کوئی نی😂😂😂
تے نال وی کوئی نی😂🤣😅😄

Waqar_Gujjar
 

وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...!

Waqar_Gujjar
 

تمہاری آنکهوں میں یہ جو لال دهاگے ہیں..
ذرا یہ تو بتاؤ رات کس کے نصیب جاگے ہیں...

Waqar_Gujjar
 

سکول کی تعلیم تو سب پوچھتے ہیں چلو آج بتاؤ قرآن پاک کس کس نے مکمل پڑھا ہے 😍😍

Waqar_Gujjar
 

مجھے رضائی نہیں چھوڑ رہی
اور میں رضائی کو
سچیاں محبتاں
😎😜😎

Waqar_Gujjar
 

ہلکی پھلکی ریسرچ کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ
پاکستان میں 5 فیصد ہی لڑکے طبی موت مرتے 🙄
باقی تو سب لڑکیوں پر ہی مرتے 😛😆😂😂gujjari💪