Damadam.pk
Waqar_Gujjar's posts | Damadam

Waqar_Gujjar's posts:

Waqar_Gujjar
 

اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو 😊😊
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جاے گی 🙊🙊😂😂

Waqar_Gujjar
 

شکر ہے موباٸل ایجاد ہوگیا ورنہ ہم پاکستانیوں نے تو
😂😂
یسو پنجو میں ایک دوسرے کو چپیڑیں مار مار کے ہی مار دینا تھا
😝😝😝

Waqar_Gujjar
 

درست جواب دینے والے کو پورے ایک کلو چلغوزے انعام😍
تو بتاؤ میرا سوال کیا ہے؟🤔

Waqar_Gujjar
 

ترسے ہوے لوگ ...😑
شدید ترسے ہوے لوگ 😕
اور پھر آتے ہیں وہ لوگ...
جن کی 30 فروری کو شادی ہے 😔😂😂😂😂

Waqar_Gujjar
 

آج میرا بلکل بھی موڈ نہیں پوسٹ کرنے کو 😔😔😔
پھر بھی یہ دو لائنیں آپ کیلئیے😍
_________
______________________
اک چھوٹی اور بڑی 😜😂

Waqar_Gujjar
 

میں اج بہت دکھی دکھی شاعری کرنی اے😒
سارے اپنے اپنے کول ٹشو دا ڈبہ رکھ لو 😜😜

Waqar_Gujjar
 

ہن ختم کرو
#میرے_پاس_تم_ہو
😏
بش بہت ہو گیا 🙄

Waqar_Gujjar
 

یہ نچ کے یار مناونے کا کیا سین ہے؟😒😒
بیٹھ کے گل کردا بندا ماڑا لگدا؟
😕😕

Waqar_Gujjar
 

"""""""امریکہ کے میزائل حملے میں شہید ہونے والے ایرانی فوج کے جنرل سلیمانی کے بعد اور لیبیا لبنان اور شام عراق
کی تباھی کے دل دھلا دینے والے مناظر دیکھنے کے بعد بھی ھم مسلمان """"شیعہ سنی"""""کے اختلاف میں پڑے رہیں گے
تو یہ ھم مسلمانوں کی کمینگی ""زہنی پسماندگی""""اور گھٹیا سوچ کی عکاسی کے سوا کچھ بھی نہیں""""""!!!!
""'"""کیونکہ دشمن جب میزائل حملہ کرتا ھے تو وہ یہ نہیں دیکھتا کہ یہاں سنی بریلوی شیعہ ھو گا """بلکہ وہ ""یہ
دیکھتا ھے کہ""""مسلمان کدھر ھے"""""اس لئے ھمیں صرف
مسلمان ھونے کی سزا ملتی ھے"""""""""!!! لہذا اب ھمیں
شعیہ """"سنی""'کے خول سے نکل کر ایک مسلمان ھونا
چائیے!!اور مل کر امریکہ کو جواب دینا ھو گا""""""""!!

Waqar_Gujjar
 

: ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ🔥ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯼ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ💔.....!!! MaSoOm