جو لڑکياں جهاڑو دےک دروازےکے پيچهے چهپا ديتی هيں 😂 ۔ جو لڑکیاں تیس روپے کی لپسٹک لے کر آٹھ سو کی بتاتی ہیں😂 ۔ جں لڑکیوں کو مہمان آتے ہی ساتھ والے گھر بھیج دیا جاتا ہے کے مہمانوں کے سامنے کھانے کی چیز نا اُٹھا لیں 😂 ۔ جو لڑکیاں فیس بک پر انگلش ، سب کےسامنے اردو ، اور بازار میں پنجابی بولتی ہیں امی او دہی بھلے دا شاپر پاٹ گیا جے 😂 وہ بھی لڑکو کے بارے میں پوسٹ کر رہی ھوتی ہیں 😂😂😅😅😄 Post my waqas Awan 😇