اجڑے ہوئے گھر کا میں وہ دروازہ ہوں
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا
ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے
جس میں پاوں نہیں دل تھک گیا میرا
نسلی دوست جتنا بھی ناراض ہو
وہ دشمن کی صف میں کھڑا نہیں ہوتا
کسی شام مجهے بهی یاد کر لیا کرو
یارو
میں دوست پرانا ہی سہی مگر ابهی زندہ تو ہوں
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔
welcom back after a long timee
کوئی رشتہ ہی جب کسی سے نہیں
دل کے سارے گلے ہیں بے معنی...
🙁
یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں....
کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے...💔💔
💖کبھی ضرورت پڑے تو دور
سے آواز دینا 💓💕
اے دوست
میں گزرا ہوا وقت نہیں جو واپس نہ آ سکوں.??💓
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں
Asilyat jaise b ho jhoti logo k samny kuch nahi hoti
Humein to apno nay lotha hai ghairon me kaha dum thaa.....
Mere kaashi waha dhobi jaha pani kam thaa😢😢😢😢
khaaa chali gai ho mujhy chorrr k yaar btaya hota to sahiii
ایک دوسرے جیسا ھونا ضروری نھیں.❤❤❤
ایک دوسرے کے لیے ھونا ضروری ھیے❤❤❤
آؤ نا مل کر ____ ڈھونڈ لائیں
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain