Damadam.pk
Warda_66's posts | Damadam

Warda_66's posts:

مجھےایسالطف ☺️عطاکیا،جونہ ہجرتھا 🤷️نہ وصال تھا🥀❤️
مرے موسموں کے 🌺مزاج داں تجھے میرا 🙎♂️کتناخیال تھا🙆♂️😍
W  : مجھےایسالطف ☺️عطاکیا،جونہ ہجرتھا 🤷️نہ وصال تھا🥀❤️ مرے موسموں کے 🌺مزاج داں - 
Warda_66
 

دل بڑا سخت تھا ہر سنگِ بلا جھیل گیا
ورنہ ہم شدت احساس سے ٹوٹے ہوتے
ہم نے ہنس ہنس کے بھرم اہل وفا کا رکھا
ہم بھی رو دیتے اگر عشق میں جھوٹے ہوتے

Warda_66
 

مطلب کے بنا کون پوچھتا ہے روح کے بغیر گھر والے بھی نہیں رکھتے

Warda_66
 

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے

Warda_66
 

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔

Warda_66
 

نفرت تو کہیں نہیں تھی معاملہ انا کا تھا
وہ شحصں اپنی ضد میں مجھ کو گنوا گیا

Warda_66
 

سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے

Warda_66
 

آگ لگے اس کی یادوں کو
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی

ہم نے یہ زندگی سے سیکھا ہے 
سب ہے ممکن سبھی نہیں ممکن
W  : ہم نے یہ زندگی سے سیکھا ہے سب ہے ممکن سبھی نہیں ممکن - 
Warda_66
 

بدلے ہیں مزاج ان کے کچھ دنوں سے
😢🔥😢
وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے
💔💔😞
#Warda✍️✍️✍️✍️🖤

Warda_66
 

تسلسل ٹوٹ جائے نہ کہیں سانسوں کا زندگی سے
🔥🔥
پل بھر کے لیے بھی تم مجھ سے روٹھا نہ کرو
␈𝕤𝕠𝕞𝕖 𝕠𝕟𝕖␈
😔😔

مجھ کو اپنے جیسے ہی پسند ہیں
 خا مو ش ۔سادہ۔منفرد اور تنہا۔
W  : مجھ کو اپنے جیسے ہی پسند ہیں خا مو ش ۔سادہ۔منفرد اور تنہا۔ - 
Warda_66
 

اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں
یہ مٹی سے بنے لوگ نہ جانے اتنے مغرور کیوں ہوجاتے ہیں

Warda_66
 

ہم زمانے سے الگ اپنی ادا رکھتےہیں💕
.
اسی لیۓ تو ہم خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں💕
.
یہ ممکن ہی نہیں ہم کسی کا دل توڑیں💕
.
ہم تو پھولوں کو توڑنا بھی گناہ سمجتےهيں💕

Warda_66
 

آج رجب کی ستائیسویں شب ہے.💕
آج رات عبادت میں گزار کر. 🤲🏻
اللّه سے اس وباہ سے حفاظت کی دعا مانگیں .🙏
یا اللّه اس وباہ سے ہر انسان کو محفوظ رکھ .🤲🏻😭
اسلام کا بول بالا کر .اس وباہ سے ملک پاکستان کو محفوظ رکھ.🤲🏻😭
تجھے تیرے محبوب حضرت محمّدؐ ❤️کا واسطہ🙏
امتِ مسلمہ کی سن لے.😭 اور معاف کر دے ہمیں 🙏

W  : یادوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے .I5 - 
Warda_66
 

آئینوں کی ادا نہ اپناؤ
آئینے خفا بھی ہوتے ہیں..!!
درد کی انتہا نہ سجھاؤ
درد بے انتہا بھی ہوتے ہیں..!!
خود کو شامل نہ کرو لوگوں میں
لوگ بے وفابھی ہوتے ہیں..!!

Warda_66
 

پانی ختم کرنے میں پرائمری سکول کے بچوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے
ہر دو منٹ بعد۔۔
اشتاد جی پانی پی آواں
🤓😂😜😎😂

Warda_66
 

کچھ باتیں سیدھی دل پہ جا لگتی ہیں
جیسا کہ 💔👈
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پہ مصروف ہے
😂😂😂😂

Warda_66
 

آج کل دس سال کے بچوں نے بھی ٹچ موبائل اٹھایا رکھا ہے
🙄🙄
اور ہمارے پاس اس عمر میں جو موبائل ہوتا تھا😍 اس کا بٹن دبانے سے ایک ہی آواز آتی تھی🙄چل چھیاں چھیاں چھیاں چھیاں 😂😂