بلب کا جلنا ہوا برقی توانائی
موم بتی کا جلنا ہوا "حرارتی توانائی"🤷🏻♂️
اور یہ شریکوں کا جلنا کون سی توانائی میں آتا ہے۔۔۔؟😂😂🤷🏻♂️🤷🏻♂️
موبائل کی اس قدر عادت ہو گئی ہے
😍😍
ٹھیک کروانے کے لئے کسی کو دیا جائے
😇😇
تو لگتا ہے جیسے کوئی چاہنے والا ہسپتال میں ہے
😂😂😂😂
ایک مچهر کہیں جا رها تها راستے میں زور کاطوفان آیا مچهرایک کیکر کے درخت سے لپٹ گیا
اور
طوفان ٹل جانےکےبعد پسینہ صاف کرتے هوۓ بولا
جےاج میں نہ هوندا تے اے کیکر گیا سی...
😂😂😂














