رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا جس نے اسلام میں کسی اچھے کام کی ابتدا کی اور اس کے بعد اس پر عمل ہوتا رہا اس کے لیے (ہر) عمل کرنے والے (کے اجر) جتنا اجر لکھا جاتا رہے گا اور ان (بعد میں عمل کرنے والوں) کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہو گی اور جس نے اسلام میں کسی برے کام کا آغاز کیا تو اس کے بعد اس پر عمل ہوا تو اس پر اس (برے کام) پر عمل کرنے والوں جتنا گناہ لکھا جاتا رہے گا اور ان کے گناہوں میں کسی چیز کی کمی نہ ہو گی 📗 (صحیح مسلم:6800) 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
New sal me khoshiya krli sub ne jub is sal ke Aakhry date hogy tub gham kry ge roay ge phir se new sal ho ga jishn kry gi agar Dua b krni he kisy k lye har Roz kro har din new he har rat new hi jub tk insan zinda hi
اے ہمارے رب ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے ھم سے راضی ھوجا ھم پہ کرم فرما ھم پہ رحم فرما ھماری بخشیش فرما ھمارے گناہ معاف فرما ھم کو آنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما یااللہ ھم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما