Aey Mere RUB koi Zabt De Na jalal De, Mujhe Sirf itna kamal De, Mujhe Apni rah pe Dal De, K Zamana Meri Misal De, Jo Teri Rehmaton ka Nazol Ho, Muje Mehnato ka Sila Mile, Mujhe Mal-O-Zar ki Hawas Na Ho, Mujhe Bus Tu Rizq-E-Halal De, Mere Zehn Me Teri Fikr Ho, Meri Sans Me Tera Zikr Ho, Tera Khauf Meri Nijat ho, Sabhi Khauf Dil Se Nikal De, Teri Bargah Me Aey RUB, Meri Roz-O-Shab Hai yahi Dua, Tu RAHEEM Hy Tu KAREEM Hy, Tu Mujhy Mushkilon se Nikal De
پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے آئی جی معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ مسجد میں پہلے پستول سے فائرنگ کی گئی جس کے بعد خود کش حملہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ دھما کے کے حوالے سے کوئی پیشگی اطلاع نہیں تھی۔ہم نیوز کے مطابق انہوں نے جائے وقوع پر ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس موقع پر موجود تھی اور مسجد کے باہر دو سیکیورٹی اہلکار متعین تھے۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھی دھماکے کے بعد کہا ہے کہ کوئی تھریٹ الرٹ جاری نہیں ہوا تھا۔آئی جی کے پی معظم جاہ انصاری نے بتایا کہ مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید جب کہ دوسرا زخمی ہوا ہے جس کی حالت تشویشناک ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیق کے مطابق دھماکے میں 5 سے 6 کلو بارودی مواد کا استعمال کیا گیا تھا۔ہم نیوز کے مطابق آئی جی معظم جاہ انصاری نے بت