Insan ho logo insan bn ki raho hewan hi miry id pi folow nhi bhijo bikar logo ALLAH pak ki agy hisab do gy zara socho to sahi
نہ جانے انسان اس دولت پر اتنا تکبر کیوں کرتا ہے جو اگر حلال ہو تو حساب دینا پڑے گا اور اگر حرام ہو تو عذاب سنہ پڑے گا
آج کل صرف پیسے کی اہمیت ہے ہنر سڑکوں پر تماشا کرتا ہے اور قسمت محلوں میں راج کرتی ہے
وفا کی خوشبو تو غریب سے آتی ہے. امیر کا تو عکس بھی بدل جاتا ہے.
HAZRAT ALI(R.A)
ka Qol ha k main jab Allah sy koi Dua krta hoon
Aur Wo Qabol ho jay to main kush hota hoon
aur na Qabol ho to
Zyada kush Hota Hon kyun k Dua Qabol Ho Meri Raza Ha Aur Na Qabol Ho Mery Allah ki Razaa Ha
Aur main Apny Allah ki Raza Main Zyda Kush Hota Hon
ALLAH HAFIZ bhaiyo bihno dua mi yad rakhna
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے وہ بدلہ نہیں لیتا نرم مزاج اور نرم خو شخص پر دوزخ کی آگ حرام ہے
نمازِ قائم کرو کیونکہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارےمیں پوچھا جائے گا۔
یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہیں
مظلوم کی بددعا سے ڈر کیوں کہ اس کی بددعا شعلے کی طرح آسمان کی طرف جاتی ہے۔
ajki sawal ka jwab btao ki
soch ki matlbi duniya hy
ya matlbi log hi
جو وقت کی قدر نہیں کرتا وہ ایسا ٹھوکر کھاتا ہے کہ وقت ہی اسے وقت کی قدر سیکھاتا ہے
وقت اور سمجھ ایک ساتھ قسمت والوں کو ملتے ہیں کیونکہ جب وقت آتا ہے تو سمجھ نہیں ہوتی اور جب سمجھ آتی ہے تب وقت نہیں ہوتا
وقت انسان کے ساتھ نہیں بدلتا انسان وقت کے ساتھ بدلتا ہے
سب سے قیمتی شے وقت ہےـ وقت کو ضائع مت کرو اور ہر وقت مصروف عمل رہو وقت کی قدر پوچھنی ہے تو ایسے انسان سے پوچھو جو اپنا آخری وقت گزار رہا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain