﴿۷۲﴾ جو لوگ ایمان لائے اور وطن سے ہجرت کر گئے اور خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے لڑے وہ اور جنہوں نے (ہجرت کرنے والوں کو) جگہ دی اور ان کی مدد کی وہ آپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں۔ اور جو لوگ ایمان تو لے آئے لیکن ہجرت نہیں کی تو جب تک وہ ہجرت نہ کریں تم کو ان کی رفاقت سے کچھ سروکار نہیں۔ اور اگر وہ تم سے دین (کے معاملات) میں مدد طلب کریں تو تم کو مدد کرنی لازم ہوگی۔ مگر ان لوگوں کے مقابلے میں کہ تم میں اور ان میں (صلح کا) عہد ہو (مدد نہیں کرنی چاہیئے) اور خدا تمہارے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے﴿۷۳﴾ اور جو لوگ کافر ہیں (وہ بھی) ایک دوسرے کے رفیق ہیں۔ تو (مومنو) اگر تم یہ (کام) نہ کرو گے تو ملک میں فتنہ برپا ہو جائے گا اور بڑا فساد مچے گا﴿۷۴﴾ اور جو لوگ ایمان لائے اور وطن سے ہجرت کر گئے اور خدا کی راہ میں لڑائیاں کرتے رہے اور جنہوں نے (ہجرت کرن
Ajki sawal ka jawab btao
jinnat mi sub kujh hi
ek jiz nhy hi
Ajki sawal ka jwab btao
wo kon si hazrat hy jisny apni hy umat ko bola 40 din mi azab i ga
Ajki sawal ka jawab btao jinnat mi phly kon dakhil hoga
💖بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 💖
💝لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ💝
💗صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💗
Hamariweb Logo
عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور ہمارے اخلاق
بطور قوم ہمیں واقعی اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو بغور دیکھنے کے بعد اپنی زندگی میں انہیں عملی طور پر شامل کرنے کی کوشش کریں۔ یہ نیک تعلیمات تو ہم سن لیتے ہیں لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ ہم بطور مسلمان ان تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے دکھائی نہیں دیتے ۔
تیزی سے رواں دوں زندگی کی وجہ سے ہم حسن اخلاق کا طرز عمل ہی بھول بیٹھے ہیں ۔ گلی کے کونے پر پر اگر کوئی ریڑھی والا کھڑا ہو اور آپ کی گاڑی کے راستے میں آجائے تو اسے کوستے ہوئے دو چار لفظ اسے سناکر دل کی بھڑاس نکالتے ہیں ، یہ نہیں دیکھتے کہ وہ ریڑھی والا کسی شخص کو اپنی چیز بیچ کر رزق حلال کمانے میں مصروف ہے ۔ اسی طرح جب مہمان آجائے تو کئی لوگوں کا موڈ خراب ہوج
اخلاق کے بارے میں احادیث:
آئیے اخلاق کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی چند احادیث پڑھئے اور اپنے اخلاق کو بہتر بنانے کی کوشش کیجئے۔
ترمذی شریف میں ایک جگہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ ”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اخلاق کے اعتبار سے سب سے اچھا ہو“
ایک اور جگہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”نیکی حسن اخلاق کا نام ہے اور برائی وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تمہیں ناپسند ہو کہ لوگ اسے جانیں۔“ (رواہ مسلم و ابوداؤد)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بہترین اوصاف، حسنِ کردار اور مبارک تعلیمات کا تذکرہ قرآن کریم نے بڑی تفصیل کے ساتھ کیا ہے اور آپ کے اخلاق کو’’خُلق عظیم‘‘ کا نام دیا گیا۔
بطور مسلمان ہمیں اخلاق بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہئے اور یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم عمدہ اخلاق کے مالک تھے، یہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain